Dera Ghazi Khan Waste Management Company (DWMC) manages the regular collection, processing and disposal, and monitoring of different types of waste materials.
ایم ڈی سُتھرا پنجاب ایجنسی لیہ جناب شبیر احمد ڈوگر صاحب کا ٹی ایم عابد ندیم صاحب کے ہمراہ چوک اعظم کا دورہ۔ شہر بھر کے ٹی سی پی پوائنٹس، ایم سی اور فیصل آباد روڈ، لیہ روڈ و فتح پور روڈ پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
#SuthraPunjab#Layyah
شہر بھر میں ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل لیہ کی زیرِ نگرانی صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صفائی عملہ مختلف علاقوں، شاہراہوں اور عوامی مقامات پر صفائی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہا ہے، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا، صحت بخش اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
صفائی سے پہلے اور بعد کی صورتحال میں واضح فرق، سُتھرا پنجاب ایجنسی لیہ کی مؤثر کارکردگی اور عملہ صفائی کی محنت کا عملی ثبوت ہے۔ صاف ستھرا لیہ، صحت مند لیہ!
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت، شبیر احمد ڈوگر صاحب بطور منیجنگ ڈائریکٹر کی خصوصی ہدایت پر لیہ میں لوگوں کے گھروں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کے مشن میں سُتھرا پنجاب کے محنتی ورکرز پیش پیش ہیں
شبیر احمد ڈوگر صاحب بطور منیجنگ ڈائریکٹر کی خصوصی ہدایت پر لیہ میں مینول سویپنگ کے ذریعے سڑکوں، بازاروں اور اہم مقامات کی صفائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ #SuthraPunjab#MaryamNawazVision#CleanAndGreen
منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب اتھارٹی تحصیل لیہ جناب شبیر احمد ڈوگر کی خصوصی ہدایات پر سبزی و فروٹ مارکیٹ میں صفائی ستھرائی کا خصوصی آپریشن کیا گیا۔
صفائی عملے نے مارکیٹ اور اس کے اطراف میں موجود کوڑا کرکٹ اٹھا کر صفائی کو یقینی بنایا۔
#SuthraPunjab#MaryamNawazVision
شہر بھر میں ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل لیہ کی زیرِ نگرانی صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صفائی عملہ مختلف علاقوں، شاہراہوں اور عوامی مقامات پر صفائی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہا ہے، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا، صحت بخش اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
ایم ڈی سُتھرا پنجاب ایجنسی لیہ جناب شبیر احمد ڈوگر صاحب نے وارڈ نمبر 7 کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر سینٹری انسپکٹر SPA شاہین نتکانی بھی موجود تھے۔ صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی
صفائی سے پہلے اور بعد کی صورتحال میں واضح فرق، سُتھرا پنجاب ایجنسی لیہ کی مؤثر کارکردگی اور عملہ صفائی کی محنت کا عملی ثبوت ہے۔ صاف ستھرا لیہ، صحت مند لیہ!
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت،
شبیر احمد ڈوگر صاحب بطور منیجنگ ڈائریکٹر کی خصوصی ہدایت پر
لیہ میں لوگوں کے گھروں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کے مشن میں سُتھرا پنجاب کے محنتی ورکرز پیش پیش ہیں
شبیر احمد ڈوگر صاحب بطور منیجنگ ڈائریکٹر کی خصوصی ہدایت پر
لیہ میں
مینول سویپنگ کے ذریعے سڑکوں، بازاروں اور اہم مقامات کی صفائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#SuthraPunjab#MaryamNawazVision#CleanAndGreen
شہر بھر میں ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل لیہ کی زیرِ نگرانی صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صفائی عملہ مختلف علاقوں، شاہراہوں اور عوامی مقامات پر صفائی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہا ہے، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا، صحت بخش اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌿
ستھرا پنجاب اتھارٹی، تحصیل لیہ کی جانب سے ریلوے اسٹیشن لیہہ میں خصوصی صفائی آپریشن جاری ہے۔ صفائی عملہ ریلوے اسٹیشن اور اس کے اطراف میں صفائی ستھرائی، کچرے کی منتقلی اور ماحول کو صاف رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔
#SuthraPunjab#MaryamNawazVision#CleanAndGreen
شہر بھر میں ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل لیہ کی زیرِ نگرانی صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صفائی عملہ مختلف علاقوں، شاہراہوں اور عوامی مقامات پر صفائی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہا ہے، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا، صحت بخش اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
شہر بھر میں ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل لیہ کی زیرِ نگرانی صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صفائی عملہ مختلف علاقوں، شاہراہوں اور عوامی مقامات پر صفائی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہا ہے، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا، صحت بخش اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔
ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس، MD سُتھرا پنجاب اتھارٹی شبیر احمد ڈوگر، تمام DMs، TMs اور دیگر افسران کی شرکت۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر عملدرآمد اور صفائی آپریشنز کا جائزہ لیا گیا۔ا۔
شہر بھر میں ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل لیہ کی زیرِ نگرانی صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صفائی عملہ مختلف علاقوں، شاہراہوں اور عوامی مقامات پر صفائی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہا ہے، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا، صحت بخش اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🌿
ایم ڈی سُتھرا پنجاب اتھارٹی لیہ جناب شبیر احمد ڈوگر صاحب کا میونسپل کمیٹی چوبارہ کا دورہ۔ اس موقع پر انہوں نے صفائی ستھرائی کی صورتحال اور سُتھرا پنجاب آپریشنز کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر اور ایم ڈی سُتھرا پنجاب اتھارٹی شبیر احمد ڈوگر کی زیرِ صدارت سُتھرا پنجاب آپریشنز کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام DMs اور TMs نے شرکت کی۔
شہر بھر میں ستھرا پنجاب ایجنسی تحصیل لیہ کی زیرِ نگرانی صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ صفائی عملہ مختلف علاقوں، شاہراہوں اور عوامی مقامات پر صفائی کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہا ہے، تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا، صحت بخش اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 📷