Top Tweets for #Layyah
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت، شبیر احمد ڈوگر صاحب کی ہدایت اور عابد ندیم صاحب کی نگرانی میں لیہ بھر میں مینول سویپنگ کے ذریعے صفائی کا عمل جاری ہے۔ صاف ستھرا اور صحت مند ماحول ہماری ترجیح ہے۔
#SuthraPunjab #DWMCLayyah #CleanAndGreen #Layyah

ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس مسلئہ کو فوری حل کرے کیونکہ یہاں اسکول کے بچوں اور دیگر چھوٹی گاڑیوں والے افراد کی زندگی بچائی جا سکے۔"
@DCLayyah0606 @DcLayyah @asifalidogar15 #layyah
"سابقہ ڈپٹی کمشنر لیہ کے احکامات پر کینال روڈ، نزد شوگر مل کوٹلہ حاجی شاہ لیہ پر لوہے بیریئرز نصب کیے گئے تھے تاکہ اس راستے پر ہیوی ٹریفک کا داخلہ روکا جا سکے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کی جان و مال کا تحفظ تھا کیونکہ گزشتہ کئی سالوں کے دوران ہیوی ٹریفک کی وجہ سے اس مقام پر متعدد افسوسناک حادثات رونما ہو چکے ہیں جن میں کئی معصوم جانیں ضائع ہوئیں۔
واضح رہے کہ ہیوی ٹریفک کے لیے متبادل راستہ، کروڑ روڈ، پہلے سے موجود ہے۔ تاہم عیدالفطر 2026 کے موقع پر رات کے وقت ایک گاڑی نے جان بوجھ کر ٹکر مار کر اس بیرئیر کو گرا دیا اور موقع سے فرار ہو گئی۔ اس واقعے کو تقریباً تین ماہ گزر چکے ہیں، لیکن متعدد بار نشاندہی کرنے کے باوجود متعلقہ ہائی وے حکام نے تاحال اس مسئلے کے حل کے لیے کوئی مؤثر اقدام نہیں کیا، جس کے باعث بیریئر اب بھی گرا ہوا ہے اور کسی بھی وقت مزید حادثات پیش آنے کا خدشہ موجود ہے۔
ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس مسلئہ کو فوری حل کرے کیونکہ یہاں اسکول کے بچوں اور دیگر چھوٹی گاڑیوں والے افراد کی زندگی بچائی جا سکے۔"
@DCLayyah0606 @DcLayyah @asifalidogar15 #layyah

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیم دوست وژن کے تحت ضلع لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں جدید طرز پر قائم کردہ نواز شریف سکول آف ایمیننس میں سال 2026 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
#PEF @RanaSikandarH @MaryamNSharif #Admissionopen #layyah @GovtofPunjabPK

وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت، شبیر احمد ڈوگر صاحب کی ہدایت اور عابد ندیم صاحب کی نگرانی میں لیہ بھر میں مینول سویپنگ کے ذریعے صفائی کا عمل جاری ہے۔ صاف ستھرا اور صحت مند ماحول ہماری ترجیح ہے۔
#SuthraPunjab #DWMCLayyah #CleanAndGreen #Layyah

وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت، شبیر احمد ڈوگر صاحب کی ہدایت اور عابد ندیم صاحب کی نگرانی میں لیہ بھر میں مینول سویپنگ کے ذریعے صفائی کا عمل جاری ہے۔ صاف ستھرا اور صحت مند ماحول ہماری ترجیح ہے۔
#SuthraPunjab #DWMCLayyah #CleanAndGreen #Layyah

وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت، شبیر احمد ڈوگر صاحب کی ہدایت اور عابد ندیم صاحب کی نگرانی میں لیہ بھر میں مینول سویپنگ کے ذریعے صفائی کا عمل جاری ہے۔ صاف ستھرا اور صحت مند ماحول ہماری ترجیح ہے۔
#SuthraPunjab #DWMCLayyah #CleanAndGreen #Layyah

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا۔
#Layyah #DistrictLayyah #DeputyCommissionerLayyah #DPOHassanJavedBhatti #DistrictJailLayyah #EidUlAdha #EidVisit #PrisonVisit #PrisonersWelfare #PublicService #GoodGovernance
عیدالاضحیٰ کے موقع پر لیہ میں خصوصی صفائی آپریشن جاری۔ مساجد، پارکس، روڈز اور عوامی مقامات کی بھرپور صفائی کی جا رہی ہے جبکہ صفائی عملہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے دن رات مصروفِ عمل ہے۔ #Layyah #CleanPunjab
Distribution of biodegradable bags at Layyah by Suthra Punjab workers ahead of Eid Al Adha 2026.
#SuthraPunjab #Layyah #Punjab #Pakistan 🇵🇰
#Layyah ❤️
وزارت ریلویز والو،کوئی ضمیر کوئی شرم کوئی غیرت کوئی حیا۔ سب بے حس،انسانی جانیں ضائع ہورہی ہیں
#PakistanRailways @GovtofPakistan
#BabarAzam #GreenCard #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
#Pakistán @HanifAbbasiN #Pakistan #Layyah #RailwayNews #AccidentReport

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع لیہ کے زیر اہتمام ٫#سپرئیر_کالج_لیہ' میں منعقدہ" انوویٹرز کیمپ 2026" کی پرنٹ میڈیا کوریج 📰🗞️🖤
.
#innovatorscamps26 #MSMForStudents #FutureLeaders #MSMPakistan #LeadershipWithVision #innovation #leadershipdevelopment #PurposeDriven #Layyah

وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت، منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب اتھارٹی لیہ جناب شبیر احمد ڈوگر صاحب نے چوک اعظم کا دورہ کیا اور صفائی آپریشن کا جائزہ لیتے ہوئے صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
#ستھرا_پنجاب #Layyah #ChowkAzam

منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب اتھارٹی لیہ جناب شبیر احمد ڈوگر صاحب کا مویشی منڈی لیہ کا دورہ۔ ♻️
انہوں نے صفائی ستھرائی کے انتظامات اور جاری کاموں کا جائزہ لیا جبکہ عملے کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔
#SuthraPunjab #Layyah

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مویشی منڈی لیہ میں صفائی آگاہی مہم جاری۔ ♻️
DWMC کے تحصیل مینیجر جناب عابد ندیم صاحب نے شہریوں اور بیوپاری حضرات کو صفائی ستھرائی کی اہمیت سے آگاہ کیا اور ستھرا پنجاب ٹیم کے ساتھ تعاون کی اپیل کی۔
#SuthraPunjab #Layyah

Under the Chief Minister of Punjab Maryam Nawaz Sharif's Clean Punjab Vision, the hardworking workers of Clean Punjab are at the forefront in the mission to collect garbage from homes in Layyah. #SuthraPunjab #MaryamNawazVision #Layyah

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
108.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.2M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
86.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
80.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.4M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
68.4M followers

Bill Gates 
@billgates
63.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61M followers

X 
@x
60.9M followers

CNN Breaking News 
@cnnbrk
59.9M followers