دل دہلا دینے والی تصویر ہے اللّٰہ تعالٰی مسلمانوں کو اس خواب عفلت سے بیدار کریں اس تصویر نے سارے مسلمانوں کے عقیدے اور جزبے کو ٹھیس اور بہت تکلیف پہنچایا ہے یہ مظالم اور یہ کھلم کھلا دہشتگردی برداشت سے باہر ہے ۔۔۔اقبال نے سالوں پہلے کیا خوب فرمایا تھا
ایک ہو مسلم حرم کی پاسبانی
عملی اقدامات اور منصوبہ بندیاں کر رہے ہیں لہزا مسلمانوں کو متحد ہونے کی ضرورت ہیں کیونکہ اللّٰہ نہ کریں اگر ہم اس پر خاموش رہیں اور اس کے لیے عملی اقدامات نہیں اُٹھائیں تو کل ہم بھی اس صہیونی اور یہودی منصوبوں کا شکار ہوسکتے ہیں اور پھر ساری امت مسلمہ پر یہود کنٹرول حاصل کرنے کی
150 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں
ریٹوئیٹ کریں ریٹوئیٹ والوں🔁🔁کو فالو کریں اور فالو بیک✅دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفیکیشن آن کریں***
ادھر مسجد اقصی کی دیواریں فرش، فلسطینی خون سے اور ادھر، میری آنکھیں بے بسی کے آنسوؤں سے سرخ ہیں۔ عالمی ضمیر بے حسی کی چادر میں لپٹا سو رہا ہے۔ شائد مسلمانوں کا لہو اس قدر بےتوقیر ہے کہ اس پہ نہ کوئی آواز اٹھے گی اور نہ مہم چلے گی. قبلہ اول، ہم تیری تقدیس کا قرض اتارنے سے قاصر ہیں
اللّٰہ تعالٰی ہمارے پیارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائیں اور ہمارے ملک کو تمام مشکلات سے نجات عطا فرمائیں آمین یا ربّ العالمین ۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاکستان زندہ باد
My Native land...North waziristan ...
May Allah save our homeland from every type of brutal and massive conflicts bcz the people of waziristan has suffer militancy over then 20 years ...