پشاور پولیس / اندھیر نگری چوپٹ راج
پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں ایک ایسے شخص کو تاتارہ پولیس نے گرفتار کر لیا، جس کے والد اور 2 بھائی پہلے ہی دہشتگردی کے نشانہ بن چکے ہیں۔
وہ اپنی گاڑی میں گھر جا رہاتھا اور ان کے پاس اپنے نام پر رجسٹرڈ لائسنس یافتہ پستول کلاشنکوف موجود تھی۔
موقع پر پولیس کو لائسنس دکھایا،پولیس اہلکاروں نے ویریفکیشن کے بہانے انہیں تھانے منتقل کیا،تھانا پہنچنے سے قبل مقدمہ درج ہوچکا تھا اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔
کیا رہزنی کے بڑھتے واقعات پر بھی اتنی ہی تیزی سے بغیر سفارش اور دباؤ کے مقدمات درج کیے جاتے ہیں۔عام شہری لٹتےرہتے ہیں، انصاف کے لیے دھکے کھاتے ہیں،
اگر کوئی شہری اپنی جان کے تحفظ کے لیے قانونی لائسنس کے ساتھ اسلحہ رکھتا ہے تو اسے مجرم کیوں بنایا جا رہا ہے؟
کیا آئی جی خیبرپختونخوا جناب ذوالفقار حمید صاحب اس معاملے کا نوٹس لیں گے؟
#Peshawar #Hayatabad #KPPolice
@KPChiefMinister@PeshawarCCPO@KP_Police1
عدالت کا ایک ہفتے تک رپورٹ پیش نہ کرنے پروزیر اعظم اور وفاقی وزراء کو توہین عدالت نوٹس جاری کرنے اور عدالت طلب کرنے کا اعلان۔کیوں نہ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ میں شامل تمام وزراء کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔
شہباز حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ رہائی کیس کی سماعت روکنے کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پٹیشن دائر کردی،یہ شہباز حکومت کا شرمناک رویہ ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت۔
@Aafiamovement@FowziaSiddiqui@altafshakoor
شیم آن پاکستانی میڈیا،
پنجاب میں کتے کی موت اوراسکے لئے حفاظتی اقدامات نظر آجاتی ہیں مگر قبائلی علاقہ میں انسانوں کے جانی تحفظ کیلئے اتنا بڑا اختجاج نظر نہیں آرہا۔
اس ٹرینڈ کو ہر قبائلی پشتون عام کریں۔
#Shame_On_Pakistani_Media
محترم منظور پشتین سے روز۳ گھنٹے گپ شپ ہوئی۔انہیں اپنی نئی کتاب"اور تبدیلی الٹی پڑگئی" پیش کی۔ٹی ایل پی سےمعاہدےکاذکرکرتےہوئےانہوں نےکہا کہ یہ ریاست اس قسم کےفیصلوں سے ہمیں مجبورکررہی ہےکہ ہم بھی تشددکاراستہ اپنالیں لیکن عدم تشدد پریقین کی وجہ سےہمارے جائزمطالبات نہیں مانےجارہے۔
طالبان کی فتح پر مذہبی جماعتیں خوشی منائیں تو سمجھ آتی ہے لیکن موجودہ حکومت کے وزراء کی خوشی سمجھ میں نہیں آتی یہ وزراء مت بھولیں کہ انکی حکومت میں مشرف کے وہ ساتھی بھی شامل ہیں جنہوں نے امریکہ کے ساتھ مل کر طالبان کو غلامی کی زنجیریں پہنائی تھیں https://t.co/7vthbOGlF3
طالبانو وروڼو!
حکومت مو منو، امارت مو منو، شرعيت مو منو، حقانیت مو منو او بل هر څه درسره منو. دا يو عذر تاسې د عامو خلکو ومنئ چې ملي بيرغ دې همدغه ملي بيرغ وي. دا بيرغ د هيچا نه دی او نه يې دعوا کولای شي. دا دې دغه ولس بيرغ دی. ولس ستاسې دی او مه يې خفه کوئ.
Dr. Taskin Ullah from Mir Ali, North Waziristan, has been abducted by the army. Such brazenness is not shocking anymore. The army continues to treat Waziristan as a conquered territory and continues to violate rights of the locals. Waziristan is not their fiefdom.
کابل میں معصوم بچوں پر حملہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے۔اس کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے۔ ماہ رمضان المبارک میں اس سانحےکا ہونا اس کو مزید سنگین بناتا ہے۔
روزقیامت یہ بچیاں اپنےرب کےحضور فریاد کریں گی
بِأَىِّ ذَنۢبٍۢ قُتِلَتْ کہ ہمیں کس جرم میں قتل کیاگیا تو ظالم کیا جواب دیں گے
فاٹامرجرکےوقت یہ وعدہ کیاگیاتھا کہ وہاں کےطلبہ کامخصوص کوٹہ نہ صرف برقراررکھاجائےگابلکہ اسمیں اضافہ بھی ہوگا۔اب ان کی میڈیکل کی سیٹیں اتنی کم کردی گئی ہیں کہ جونہ ہونےکےبرابر ہیں۔بلوچستان اورقبائلی اضلاع کےمتاثرہ طلبہ نےکئی روز سےیہاں دھرنادیاہواہےلیکن کوئی ٹھس سےمس نہیں ہورہا۔
وانا جلسہ میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت سے اندازہ ہوتا ہے کہ وزیرستان کے لوگوں کو ابھی تک فوج کی طرف سے پاکستان کے دیگر شہریوں کے برابر سہولیات اور انصاف نہیں ملا۔