رنجیت سنگھ کا کھویا ہوا بیٹا مبینہ طور پر پشتون علاقوں میں داخل ہوا، جہاں وہ بکریاں چوری کرنے پکڑلیا گیا۔ مقامی لوگوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کرنے کی کوشش کی، تاہم اسی دوران کچھ ایف سی رنجیت سنگھ والے نے مداخلت کر کے اسے زبردستی وہاں سے نکال لیا۔
#StopPashtunsGenocide
#مئی9_یوم_جبر #StopStateTerrorism
پندرہ دن گزر چکے ہیں، اور ہمارے پی ٹی ایم کے ساتھی اب تک لاپتہ ہیں۔ دن دیہاڑے پشاور سے اٹھائے جانے کے باوجود، آج تک ان کی موجودگی یا گرفتاری کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔ یہ صورتحال نہ صرف ان خاندانوں کے لیے شدید اذیت کا باعث ہے بلکہ پوری پشتون اذیت میں مبتلا ہیں
کنٹرولڈ سرکاری جرگے میں بڑے بڑے نامی گرامی سیاستدانوں نے بڑی بڑی باتیں کی،بڑے بڑے عہد کئے کہ اب پشتون سرزمین پر کوئی لاقانونیت نہیں ھونے دی جائے گی لیکن اسی جرگے کے اختتام اور جرگے کے دروازے سے PTM کے وفد کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے
یہ لوگ کیا امن لائیں گے،❓
اطلاعات ارہی ہے کہ غلی وزیر کو سکھر جیل سے کہی اور منتقل کیا ہیں ، ابھی تک وجوہات معلوم نہ ہو سکی کہ علی وزیر کو کہا لے گئے ہیں اگر علی وزیر کو کچھ ہوا تو سندھ حکومت اس کے ذمہ دار ہونگے ۔
علی وزیر کو تقریباً دو سال قبل اسلام آباد سے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا گیا اور پنجاب،بلوچستان اور سندھ کی مختلف جیلوں کے بعد سکھر جیل میں رکھا گیا اور آج اسے سکھر جیل سے لاپتہ کردیا گیا ہے اور علی وزیر کو کچھ ہوا تو اسکی ذمہ داری منیرے مارشل اور بلاول پر ھوگی
#WhereIsAliWazir
واقعی آج ثابت ہوگیا کہ پاکستان کی عدالت ریاست کی لونڈی ہے
444 پشتونوں کا قاتل راؤ انور کو عدالت نے بری کر دیا
اور پشتونوں کے شھیدوں کے حق مانگنے والے منظور پشتیں پر فوجی غلام عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا
سندھ پولیس قاتلوں کی گرفتاری کے بجائے پُرامن مظاہرین پر جھوٹے کیسیز بنانا شرم کی بات ہے ۔
پولیس جتنے بھی کیسیز بنائیں۔
ہم قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے رہینگے۔
ده پښتون ژغورني غورځنګ اروپا لخوا پر اتلسم ستمبر په جنيوا کي ده UN دوتر مخته يو لوئ احتجاجي لاريون درسره کيږي.
ده ټولو پښتنو افغانانو سخه ده ګډون هيله کوو.
#PashtunLongMarch2Geneva
یہ مشران اور نوجوان اس شدید گرمی میں پاکستان کے مختلف جیلوں میں قید ہیں اپنے مظلوم عوام کی خاطر۔
ان لوگوں نے کوئی اور جرم نہیں کیا ان لوگوں کا جرم یہ ہیں کہ یہ اپنے قوم کیلئے آمن کی بات کرتے ہیں
باجوڑ میں فوجی آپریشن شروع ھوگیا ہے اور سویلینز کی شہادتوں کی خبریں آرہی ہیں اور اس آپریشن کی منظوری میں چونکہ صوبائی حکومت کے دستخط شامل ہیں لہذا اس وجہ سے اب تک PTI سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا مجاہدین کو اس آپریشن بارے خبر نہیں ھوسکی ہے
آج پختون خواہ میں ۔ شمالی وزیرستان ۔ کرم ۔ اور مہمند میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ نکلے ہیں آمن کی خاطر ۔ ریاست سے آمن کی بھیک مانگ رہے ہیں ۔ اس غونڈا گرد ریاست نے پختونوں کے ساتھ ساتھ بہت ظلم کیا ہوا ہے۔ ابھی بھی جاری ہے ظلم ریاست کی طرف سے