آج جمعے کی نماز کے بعد میرعلی میں عوامی امن مارچ اپنی منزل پر کامیابی سے پہنچا
یہ امن مارچ قبائلی عوام کی بیداری، خودداری اور ریاستی جبر کے خلاف ایک واضح اعلان ہیں .
وطن ہمارا ہے، فیصلہ بھی ہمارا ہوگا!
خپلہ خواره، خپل اختیار!
وزیرستان اور دیگر قبائلی اضلاع میں جاری ڈھونگ آپریشنز کو مسترد کرتے ہیں،ریاستی اداروں کی جانب سے عام شہریوں پر ظلم، کرفیو، اور حقوق کی پامالی کو مزید برداشت نہیں کریں گے.
#StopPashtunGenocide #قبائل_کو_جینے_دو #PashtunRejectMilitarization
دي زل به موږ اي ډي پيز نه جوړيږو دي زل به تا تر پنډي پوري رسوو.
يو زل يي راوستل اوس وايي امن لشکر جوړ کړي .هو لشکر به جوړيږي خو تاسو او دوي به دواړه وځي
Where is Pakistan's media? Protests against militancy & military ops in Waziristan barely get any attention. Where are the journalists who raged against Israel? What happens to the anti Zoinists when it comes to their own backyard? Selective outrage? Charity begins at home.
ہمارے پاس دو راستے ہیں ایک درگزر کا ہے جس کے لیے ہمیں اپنی انسانیت، بلوچیت، احساسات سب کچھ ختم کرنا ہو گا، اپنے ضمیر کا مردہ ہونے کا اعلان کرنا ہو گا، ذلت آمیز زندگی کو قبول کرنا ہو گا۔ دوسرا راستہ بغیر کسی اگر مگر کے ظلم اور جبر کے خلاف بولنے کا راستہ ہے، زندہ ضمیر ہونے کا راستہ ہے، اپنی قومی ذلت کے خلاف جدوجہد کرنے کا راستہ ہے، اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم کون سا راستہ اختیار کرتے ہیں:ماہرنگ
#BalochFightForHumanRights #ReleaseBYCLeaders
تمھارے بچے کھیل کود کے مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے بھاگتے ہیں۔ جبکہ ھمارے بچے کبھی آپکے بموں ، کبھی ڈرونز ، کبھی جہازوں ، کبھی گزرتی گاڑیوں کے کانوائے سے ، کبھی دھشگردوں کو دیکھ کر صرف اس لئے بھاگنے کے مقابلے کرتے ہیں کہ وہ بچ جائیں، کہیں چھپ جائیں ۔!😢
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی محمد اقبال خان کا ایکس فاٹا اور شمالی وزیرستان پر ہونے والے آج ڈرون اٹیک کے حوالے سے اظہار خیال۔
#droneattacks#WeWantPeace