“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/40WxGbb4EG
شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ روکنے کے بعد کو��ی شک نہیں رہا کہ یہ لوگ صرف ملک دشمن ہی نہیں بلکہ انسانیت کے دشمن بھی ہے میں نے اتنا بزدل بے غیرت نکمے نہیں دیکھے جو زاتی دشمنی کو انسانیت سے بھی گر جائیں اللّہ پاک ایسے لوگوں کو نیست و نابود کر دیں آمین
یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے بلکہ شرمساری کی بات ہے۔ ان تقریبات کا ایک وقار ہوتا ہے اسے سیاسی جلسہ بنا کر پاکستان کے امیج کا نقصان کیا ہے۔ میدان عرفات اور مسجد نبوی کے تقدس کا بھی ان اندھے مقلدوں کو خیال نہیں اور وہاں بھی سیاسی نعرے لگاتے ہیں تو یونیورسٹی ک��نوکیشن کی کیا حیثیت۔
یہ کوئی فخر کی بات نہیں ہے بلکہ شرمساری کی بات ہے۔ ان تقریبات کا ایک وقار ہوتا ہے اسے سیاسی جلسہ بنا کر پاکستان کے امیج کا نقصان کیا ہے۔ میدان عرفات اور مسجد نبوی کے تقدس کا بھی ان اندھے مقلدوں کو خیال نہیں اور وہاں بھی سیاسی نعرے لگاتے ہیں تو یونیورسٹی کانوکیشن کی کیا حیثیت۔
@docbushra2 کچھ لوگوں کی فطرت ہوتی ہے یہ اس کی سوچ کی اکاسی ہے کچھ لوگوں کو نہیں بلکہ زیادہ تر مرد کی یہی سوچ ہوتی ہے کہ عورت بس میرے شکنجے میں آ جائے افسوس ہمارے معاشرے میں پتہ عورت ہر کسی کو اک کھلونا ہی کیوں ��ظر آتی ہے حالانکہ کہ وہ اپنی ماں بہن بیٹی کو دنیا کہ نیک پاک عورت بنانا چاہتا ہے
#ImranKhan
سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں میں خیریت سے ہوں الحمدللہ عارف خٹک کا اپنے بارے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کے بعد ویڈیو بیان آگیا،