آپ نے میاں چنوں میں آنکھ کھولی۔ابتدائی تعلیم اپنے آبائی شہرسے حاصل کی ۔اعلٰی تعلیم کیلئےکراچی میں تشریف لے گئیں۔آپ پیشےکےاعتبار سے ڈاکٹر ہیں❤️lK .MBBS.
اس اذان میں ’أشهد ��ن محمداً رسول الله” پڑھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مان لیا تو کس طرح سے کسی اور کے ساتھ مشابہت ہوسکتی ہے جبکہ اذان ہم مسلمانوں کی ہے اور اس میں ہم نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لے کر ہر طرح کے پروپیگنڈے کا قلعہ قمہ کردیا
ڈر گئے ڈر گئے