📢 Announcement 📢
میں اِزرہ خان اپنے اکاؤنٹ سے کیے گیے ہر ٹوئٹ کی خود ذمہ دار ہوں
میں پاکستان کی شہری ہونے کے ناطے اپنی رائے کا اظہار کرنے کا حق رکھتی ہوں
میرے کسی ٹوئٹ سے اگر کسی ادارے
یا شخصیت کو مسئلہ ہو تو
اس کی ذمہ دار میں ہوں
پاکستان تحریک انصاف یا عمران خان نہیں
شکریہ
Military officers are part of the administration under the Min of Defence. The constitution specifies that no administrative person can perform judicial acts and it's also clear that under no circumstances can a colonel try a civilian - @SalmanAkramRaja
ہما��ی تحریک انصاف کی لیڈرشپ سے گزارش ہے کہ ان اسیران کے حوالے سے آواز اٹھائیں تاکہ ان کے کیسز کو سننے کے لیے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج تعینات کیا جائے ورنہ ان سب کی عید جیل میں ہوگی الحمداللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء ان تمام اسیران کی فیملیز کے ساتھ رابطہ میں ہیں جو یہی…
لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس نے آتے ہی اس جج کو بدل دیا جو ضمانتیں دے رہا تھا اور اب تک نیا ATC جج نہیں لگایا
چیف صاحب اور رجسٹرار ہائی کورٹ سے کوئی پوچھے کہ ظلم کا حصہ بن کر کیا آپ کے روزے نمازیں قبول ہوں گی؟
لوگوں پر ظلم نہ کریں
جھوٹے الزامات میں قید لوگوں کو رمضان گھر…
قومی لیڈر کو ٹی وی چینل پر قتل کی دھمکی،
صرف ٹویٹ کرنے پر پولیس اور ایف آئی اے پی ٹی آئی قائدین پر پرچے کاٹ رہی ہے.
اگر عمران خان پر بلوچستان میں ایف آئی آرز درج ہوسکتی ہیں تو رانا ثناء پر خیبر پختونخوا میں ایف آئی آر کیوں نہیں درج ہوسکتی؟
@AliAminKhanPTI
مجھے لگتا ہے یوکرائن کا کامیڈین صدر ماسکو میں دہشتگردی کروا کر بہت بڑی حماقت کر بیٹھا ہے۔
ولیدمیر پوٹن کا انتقام فوری اور اندوہناک ہوگا۔
او احمق زیلینسکی، اس پاگل بڈھے جو بائیڈن نے تجھے مروا دیا ہے۔
واگنار چیف کا انجام تمہارا منتظر ہے۔
نوازشریف کا اب پاکستان میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے انہیں واضح پیغام دیا گیا ہے کہ آپ شہباز شریف کی حکومت میں مداخلت نہ کریں کیونکہ وہ ہم چلا رہے ہیں اور جب ہم ہیں تو پھر کیا غم ہے ! نجم سیٹھی ۔۔۔
as per Sir Richard Hadlee, IK was the greatest all rounder, Khan was the only Pakistani included in Greatest XI of Richie Benaud. But audaciousM says Afridi is better ODI cricketer. Ironic
حماد بھائی خان ��احب نے آپ کا استعفیٰ مسترد کر دیا ہے مجھے خوشی ہوئ سن کر
آپ پنجاب میں اب گرلس کی ٹیم بنائیں
آپ صرف انسٹرکشن دیں
گیم پلان بنائیں
آن گرآونڈ گرلس ٹیم کو اتاریں
مکمل طور پر گرلس ٹیم
1 پنڈی ڈویژن میں سیمابیہ ستی اور ایمان طاہ�� کو ذمہ داری دیں
2 جی ٹی روڈ پر انیقہ
👇
عمران خان، بشری بی بی، تحریک انصاف کی قیادت اور کارکنان کی رہائی اور عوامی مینڈیٹ کی واپسی کے لیے پارٹی قیادت عمران خان کے مشاورت سے جلد ہی جلسے/ دھرنے یا مارچ کا حتمی فیصلہ جاری کرے گی۔ اسی سلسلے میں اور اگلے مرحلے کی تیاری کے لیے ہم نوجوانوں اور کارکنان کے زریعے احتجاجی تحریک…
سویلین کا فوجی ٹرائل ممکن نہیں ہے۔ اس کی پاکستان کے آئین اور قانون میں کہیں اجازت نہیں۔
اگر قوم پہ یہ فیصلہ ایک ہومیوپیتھک بینچ کے ذریعے تھوپنے کی کوشش کی گئی تو انجام برا ہوگا۔
انسانی حقوق کی پامالی مزید برداشت نہیں کی جائے گی۔ ہم کبھی فوجی عدالتوں کی توثیق کو قبول نہیں کریں گے
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے،
جاوید چوہدری @JavedChOfficial اگر 2منٹ لگاکر تھوڑی سی تحقیق کرلیتے تو جھوٹ سے بچ جاتے۔
مجاہد خان انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے آفیسر ہے اور چارسدہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور جس مجاہد کا ذکر جاوید چوہدری کررہے ہیں وہ اس وقت جیل میں ہیں۔
آخر