آج وہ تاریخی دن ہے جس دن قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن حفظہ اللہ نے عدالت کی روسٹرم پر کھڑے ہو کر کہہ دیا تھا:
72 سال کی عمر میں پہلی بار عدالتی روسٹرم پر کھڑا ہوں، عقیدہ ختم نبوت کےلیے۔
خبر چل رہی ہے کہ بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت بن رہی ہے۔(میڈیا رپورٹ)
بلوچستان میں سیاسی جماعتیں درزی کی دکان پر بنتی ہیں
لیکن درزی وہی،دکان وہی،کپڑاوہی،لوگ بھی وہی،بس ہر الیکشن پر نیاسوٹ اور نیالیبل۔
الیکشن میں ان کا استقبال گندے انڈوں،بوسیدہ ٹماٹروں سے
کرلیا کریں حافظ حمد اللہ