یوم وفات حضرت مولانا امیر شریعت امیر قافلہ حق بانی و امیر اول عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان خطیب اعظم سید الاحرار سید عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب رحمۃ اللہ علیہ
خبر چل رہی ہے کہ بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت بن رہی ہے۔(میڈیا رپورٹ)
بلوچستان میں سیاسی جماعتیں درزی کی دکان پر بنتی ہیں
لیکن درزی وہی،دکان وہی،کپڑاوہی،لوگ بھی وہی،بس ہر الیکشن پر نیاسوٹ اور نیالیبل۔
الیکشن میں ان کا استقبال گندے انڈوں،بوسیدہ ٹماٹروں سے
کرلیا کریں حافظ حمد اللہ
سب سے پہلے پاکستان کے دارالحکومت کراچی میں سرکاری طور پہ سبز ہلالی پرچم لہرانے والی عظیم شخصیت
علامہ شبیر احمد عثمانی رح
جس کا سیاسی وارث آج بھی اس نظریے اور مؤقف پہ ڈٹ کر کھڑا جسے دنیا
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے نام سے جانتی
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار
#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ