Keir Starmer has failed the Jews.
As a Muslim Iranian, I can safely wear a scarf in London but my Jewish friends can't safely wear a Kippah
Today, a terrorist stabbed two Jewish men the moment they put on their Kippahs
That's not how you protect religious freedom @Keir_Starmer
12-year-old #Hindu girl Neelam Kolhi was reportedly abducted, raped, and forcibly converted in Kot Ghulam Muhammad.
Her parents say police have failed to act despite multiple visits.
The case highlights growing concerns over #forcedconversions in #Pakistan.
A young Nepali student chasing dreams in a foreign land taken away by terrorists who had no mercy for innocence.
The pain his family carried all these years can't be described in words.
Rip
#BipinJoshi
اقلیتی مارچ 2025
پاکستان کے بنیادی مسائل میں معاشی ناانصافی، غربت، صحت، تعلیم، روزگار اور مہنگائی شامل ہیں، لیکن ان کے ساتھ ساتھ ریاستی پالیسیوں کی ناکامی کے باعث مذہبی انتہاپسندی، فرقہ واریت اور اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جبری مذہب تبدیلی، زبردستی کی شادیاں اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملے اب ایک معمول بن چکے ہیں۔
اقلیتوں کو درپیش ان سنگین مسائل پر شعور اجاگر کرنے کے لیے، ہر سال کی طرح اس سال بھی اقلیتی مارچ کا انعقاد دس اگست کو کراچی میں کیا جا رہا ہے۔
اس سلسلے میں ایک خصوصی X (سابقہ ٹوئٹر) اسپیس کا انعقاد ہفتہ 26 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9:30 بجے کیا جا رہا ہے، جس میں مارچ کے منتظمین مارچ کی تھیم اور اس سال کے اہم نکات پر روشنی ڈالیں گے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس اسپیس میں شرکت کرکے نہ صرف آگہی حاصل کریں بلکہ مذہبی اقلیتوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کریں✌🏽