لوگوں کے گھر جڑواں بچے پیدا ہوتے ہیں پنجاب میں ماشاءاللہ جڑواں وزیراعلیٰ ہوئے یہ ڈلیوری بڑی پیچیدہ تھی مگر ڈاکٹر نے ہمت کر کے پیدائش کروا لی۔الله زچہ و بچہ کو بھلا چنگا رکھے!
#HamzaShahbaz#Pakistan
سرکاری سکول میں سیاسی جلسہ
ذرائع کے مطابق زیرنظر تصاویر پی کے 43کے گاوں قدرہ کی ہیں جہاں منتخب صوبائی اسمبلی کے ممبروڈیڈک چیئرمین رنگیز احمد کے زیر نگرانی سرکاری سکول میں ایک سیاسی جلسہ منعقد ہوا۔کیامحکمہ تعلیم نےسرکاری سکولوں میں سیاسی جلسوں کی اجازت دی ہے
خان صاحب اپوزیشن میں غربت کی لکیر سے اوپر نیچھے والی بات کیا کرتے تھے اور اب اپنی حکومت وہ لکیر اتنی اونچی کر لی کہ چار پانچ سو خاندانوں کے علاوہ پورا پاکستان اس لکیر کے نیچھے آ گیا لیکن خان صاحب نے پھرکبھی یہ بات نہیں چھیڑی۔
#gadoon#amazai
Look at the current situation of Hospitals in KP. This is condition of civil hospital Topi, Swabi, and it lies in the constituency of Speaker NA @AsadQaiserPTI
"Sehat k sath Na Insaafi"
Pakhtuns are the lone ill-fated nation of the world who are killing each other in the name of religion. One will never see a nation who will behead its own people but they are only Pakhtuns who are still living in the era of tribalism, barbarism and extreme ignorance.
((صوابی گدون بادہ ڈیم)) دو سو کروڑ کے منصوبے میں ایک سو پچاس کروڑ کرپشن کے بعد صرف اپنے پرسنٹیج حلال تبدیلی کرپشن کیلئے مزید دو سو کروڑ روپے منظور کرنا سمجھ سے بالا��ر ہے
سزا کے بجائے انعام دوگے کرپشن پر ایوارڈ دوگے تو مچھلیاں تو سسکتے بلکتے مرینگے ہی مرینگے
#SwabiGadoonBadaDam
دونوں فریقوں ��ے اپنی کہانی ریکارڈ کرتے ہوئے دوپٹے سے اپنے سر ڈھانپ لئے۔
اس ملک میں عام خواتین اور عوامی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے اکثر ایسے ہی دوپٹہ اوڑھ کر سر ڈھانپنے کی ایکٹنگ کی جاتی ہے.
#UzmaKhan
#UsmanKhan
#MalikRiaz
#JusticeForUzma
#ٹھیکےدار_کی_بیٹی
دیکھو جی ۔۔ کرنل کی بیوی کو پہلا پتھر وہ مارے ۔۔ جس کی اپنی بیوی اس کے کنٹرول میں ھے ۔۔۔
امید ھے اس ٹویٹ کے بعد ٹویٹر پر ایک سناٹا چھا جائے گا
😂😂😂
#کرنل_کی_بیوی
ایم پی اے مانگا تھا گدون نے دے دیا اب کیا روکاٹ ہیں کہ گیس صاف پانی روڈز ہسپتال جیسے بنیادی سہولیات س�� گدون محروم ہیں ۔۔۔۔جبکہ اعلانات تو سٹیڈیم گرلز کالج ہسپتال گیس روڈز لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے کیے ہیں اب اگر کوئی پوچھنے کی زخمت کرے تو ۔۔
@AsadQaiserPTI
@PTIKPOfficial
مساجد میں 3 فٹ کا فاصلہ، تمام احتیاطی تدابیر پر عمل پھر بھی ہر جمعہ کسی نہ کسی مسجد کے امام کو گرفتار کر لیا جاتا ہے، یہاں جلوس میں کوئی احتیاطی تدبیر نہیں، واضح ہے کہ ہمیشہ کی طرح کروناوائرس کے نام پر بھی مساجد، مدارس کو نشانہ بنا کر کیا جا رہا ہے
#شیعہ_جلوس_آزادنمازبند