@ImTanveerA bilkul en sub ka barha qasoorwar babar he qk wo bowler ko sahih utilise nahi kersektha
bating required run rate se nahi ker sektha aor selection me sary apny relo katy dosth ley he.feilding placement ka koi idea nahi hotha .Mager afsoos ap jisy chamcha gang kabi sach nahi bolygy
@ImTanveerA ager koi selfish aor derpok self mad king power play ko be use kerky irland ke khilaf 43 pe 57 runs he bana sektha he . lkn per be ap jisy babari chamchi os ke brainless captanciy aor way of striking ko defend ker rahy ho tho meri tharaf se tuuu lanat
@cricketpakcompk بابر جیسے معصوم اور کمزور اعصاب کے مالک پرون لوزر ایک عاجز انسان کو دوبارہ اس کپتانی کے رولوں میں ذبردستی ڈالنے والوں کا احتساب کرانا بہت سے رازوں سے پردہ آٹھا سکتاہے ۔ میرا ذاتی خیال باقی آپ خود سمجھدار ہو اس ملک میں کیا کیا نہیں ہوتا رہاہے
@BabarArmy258 @TheRealPCB babar deserve by by . please babar pakistaniyo ko ab maaf karo . ye last four years se ap ke brainless aor selfish captaincy ke waja se ham harthy arahy he
@iamqadirkhawaja بابری رضی وکی یاری دوستی عقل و حکمت ,جزبہ و جراءت سے خالی سیلفیش گینگ ۔ جو یہ تین چار سالوں سے پاکستانی فاسٹ باولر کی کارکردگی کے سایے میں چپتے آ رہےہیں ۔اور صرف اپنی ریکارڈز اور پوزیشن کیلئے کھیلتے ہیں۔ اور نہایت بیشرمی سے پاکستانی فینز کو رسوا اور مایوس کرتے آرہے ہیں۔
@iamqadirkhawaja یا الله پاکستانی قوم کے وہ تمام گناہ معاف فرمائے ۔جسکی وجہ سے بابر اور اس کے والد کے ناکام ترین سلفیش کپتانی پھر سے پاکستانی قوم کو رسوائی اور ٹینشن دینے کیلئے مسلط ہوگئی ۔
@iamqadirkhawaja بابر جیسے ثابت شدہ فلاپ ناکام ترین اور کمزور ترین اعصاب کے مالک کھلاڑی کو کپتان بنانا افسوس کن ہے۔ بلا شبہ وہ بحیثیت بیٹر ون آف دی بیسٹ ہے۔ لیکن دوبارہ کپتان بنانا قابلِ افسوس ہے۔کیونکہ بابر نے اپنے6یا7 سالہ کپتانی سے پاکستانیوں کو رسوائی اورٹینشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا۔
@TheRealPCB@babarazam258 بابر جیسے ثابت شدہ فلاپ ناکام ترین اور کمزور ترین اعصاب کے مالک کھلاڑی کو کپتان بنانا افسوس کن ہے۔ بلا شبہ وہ بحیثیت بیٹر ون آف دی بیسٹ ہے۔ لیکن دوبارہ کپتان بنانا قابلِ افسوس ہے۔کیونکہ بابر نے اپنے6یا7 سالہ کپتانی سے پاکستانیوں کو رسوائی اورٹینشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا۔
@iamqadirkhawaja بابر جیسے ثابت شدہ فلاپ ناکام ترین اور کمزور ترین اعصاب کے مالک کھلاڑی کو کپتان بنانا افسوس کن ہے۔ بلا شبہ وہ بحیثیت بیٹر ون آف دی بیسٹ ہے۔ لیکن دوبارہ کپتان بنانا قابلِ افسوس ہے۔کیونکہ بابر نے اپنے6یا7 سالہ کپتانی سے پاکستانیوں کو رسوائی اورٹینشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا۔
@iamqadirkhawaja@simadwasim بابر جیسے ثابت شدہ فلاپ ناکام ترین اور کمزور ترین اعصاب کے مالک کھلاڑی کو کپتان بنانا افسوس کن ہے۔ بلا شبہ وہ بحیثیت بیٹر ون آف دی بیسٹ ہے۔ لیکن دوبارہ کپتان بنانا قابلِ افسوس ہے ۔کیونکہ بابر نے اپنے6یا 7 سالہ کپتانی سے اپنے تمام ٹیموں کو رسوائی اورٹینشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا۔
متشدد و معتدل، اچھے اور برے لوگ ہر طبقے میں ہوتے ہیں، میرے نزدیک بہترین شخص وہ ہے جو ووٹ صرف کتاب کو دے، پھر چاہے وہ چلے چار مہینے لگائے، درس و تدریس امامت و خطابت کریں،میدان جہاد میں اترے، یا دنیا کے کسی اور کام میں مصروف رہے-
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی شانگلہ خود کش حملے میں چینی اور پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
برادر ملک چائنہ کے شہریوں پر خود کش حملہ افسوسناک ہے ۔مولانا فضل الرحمان
ملک میں نہ امن ہے ،نہ جمہوریت ہے ،نہ معیشت درست سمت جا رہی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
عرصہ دراز سے کے پی میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے ۔مولانا فضل الرحمان
واقعے کی تحقیات کرکے مجرموں کو فوری سزا دی جائے ۔مولانا فضل الرحمان
بردار ملک سے تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی برادر چائنہ ملک کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
18 سال تک جس جماعت کی وجہ سے نام، احترام، عزت، شہرت ،عہدے، منصب ملے آج اسی جماعت کی مخالف صف میں کھڑے ہونے والے نمک حرام کا احترام کم از کم مجھ سے نہ ہو پائے گا، جب تک علماء کا خادم تھا ہمارے سر کا تاج تھا آج جب مخالف بنا تو ہم ایسے بندے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں -
انتہائی آسان الفاظ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب کو یہ سمجھنا چاہیے کہ پہلے قادیانیوں کو قانون و آئین کے دائرے میں لا کر غیر مسلم اقلیت تسلیم کروا لیں، پھر ان پر یہ فیصلہ صادر ہوگا، ورنہ یہ تو گٹر کے پانی پر آب زم زم کا لیبل لگانے والی بات ہو جائے گی-
#قربان_محمدﷺ
مفتی تقی عثمانی صاحب نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنی رائے دیدی ھے، اسکو پڑھئیے اور سمجھئیے کہ کہاں فائز عیسی صاحب سے فاش غلطیاں سرزد ھوئ ھیں۔
مجھے یقین تھا کہ مسلم لیگ کے کارکن مذھب کے معاملے میں اگر خدانخواستہ نوازشریف صاحب سے بھی غلطی ھوتی تو یہ انکو بھی ڈیفینڈ نہیں کرینگے مگر انکی اکثریت نے تو فائز عیسی کی فاش غلطی کو بھی ویسے ڈیفینڈ کیا ھے جیسے PTI کے کارکنوں نے آسیہ ملعونہ کے کیس میں ثاقب نثار اور عمران کو کیا تھا۔
اور تب ان دین بیزاروں نے ھمیں گالیاں دی تھیں تو چلو وہ تو اس ایجنڈے پر تھے لیکن آج انہوں نے بھی ھمارے خلاف سخت زبان استعمال کی ھے
میں حیرانی اور پریشانی کی عجیب سی کیفیت میں ھوں دو تین دن سے۔