وہ دن اب دور نہیں جب عاصم منیر اور اس کے جرنیلوں پر عالمی سطح پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور قتل عام پر قانونی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ ان بدمعاشوں کے ساتھی جن میں خواجہ آصف، احسن اقبال، عطاء تارڑ اور دیگر شامل ہیں ان کو بھی سخت ترین سزائیں ملیں گی۔ اور کتنی مائیں ان ظالم درندوں کے ہاتھوں اپنے بچے شہید کروائیں گی؟ ان کے ہاتھ اور ارادے اب روکنا ہوں گے۔
ہمیں امن عمران خان کے دور والا چاہیے
ہمیں گندم کا ریٹ اور ادائیگی عمران خان کے دور والی چاہیے
ہمیں صحت کی سہولیات عمران خان کے دور والی چاہییں
ہمیں گروتھ ریٹ عمران خان کے دور والا چاہیے
ہمیں ایکسپورٹس عمران خان کے دور والی چاہییں
ہمیں نیت اور اہلیت عمران خان کے دور والی چاہیے
ہمیں عمران خان چاہیے !
باباکوڈا ، بوٹا ، عمران افضل راجہ ، انیس ، نیمسس، علی انشاٹ ، جازی ، جمہورزندہ باد ، باغی ،آہستہ آہستہ سب غائب ہو گئے ۔ اپنے اپنے حصے کی شمع جلا کے گئے ہیں ۔ جہاں رہیں محفوظ رہیں ۔
اللہ خان صاحب کے تمام بے لوث وارئیرز کو حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
وقت آگیا ہے ہم ریاستی اغوا اور بدمعاشی کو اچھے الفاظ میں پرونا بند کریں اور صاف بتائیں کہ مسئلہ ایک ٹویٹ نہیں مسئلہ ہر اغوا ہونے والے کیلئے طاقت کے سامنے ڈٹ جانا ہے!
ڈئ جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک سے ان کے سٹاف کا شدید گلہ سامنے آیا ہے اور ان کیجانب سے ڈی جی صاحب کو گزارش ہے کہ براہ کرم پاد/پھوسیاں مارنے سے پرہیز کریں، یا اپنا علاج کروائیں۔
اور بھائی میں مذاق نہیں کررہا ہوں🙏
@PromoBoostX تاہم کسی مخصوص حادثے یا موت کی وجہ کا تعین صرف طبی تحقیقات اور مستند رپورٹس سے ہی کیا جا سکتا ہے۔"
اس طرح پیغام حقیقت پر مبنی رہے گا اور غیر مصدقہ خوف بھی نہیں پھیلے گ
@PromoBoostX اس پیغام میں کچھ باتیں درست ہیں اور کچھ دعوے ایسے ہیں جن کی تصدیق ضروری ہے:
✅ درست باتیں
گھر کی صفائی کا خیال رکھنا، کھانے پینے کی اشیاء ڈھانپ کر رکھنا، اور بچوں کو گندگی یا مردہ جانوروں سے دور رکھنا اچھی احتیاطی تدابیر ہیں۔
چھپکلیوں کے فضلے میں بعض اوقات Salmonella جیسے
@PromoBoostX بہتر انداز میں پیغام
آپ صفائی اور احتیاط کا پیغام ضرور پھیلائیں، لیکن یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ:
"گھروں میں صفائی کا خیال رکھیں اور کھانے پینے کی اشیاء کو آلودگی سے بچائیں۔ چھپکلیوں اور دیگر جانداروں کا فضلہ بعض اوقات بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے،
@PromoBoostX اگر ان کا فضلہ خوراک یا پانی کو آلودہ کر دے تو بعض انفیکشنز کا خطرہ ہو سکتا ہے، لیکن یہ نسبتاً کم ہوتا ہے۔
کسی اچانک موت کو صرف چھپکلی سے جوڑنا طبی تحقیق کے بغیر درست نہیں۔
@PromoBoostX پوسٹ مارٹم، یا ڈاکٹرز کی تصدیق موجود نہ ہو، کسی بچے کی موت کی وجہ چھپکلی کو قرار دینا درست نہیں۔
سائنسی حقیقت
گھریلو چھپکلیاں عموماً انسانوں کے لیے براہِ راست خطرناک نہیں ہوتیں۔
@PromoBoostX قاتل" کہا جا سکتا ہے۔
"حالیہ برسوں میں ہزاروں حادثات کا سبب چھپکلی ثابت ہوئی"
اس دعوے کے لیے کوئی معتبر سائنسی یا سرکاری حوالہ موجود نہیں۔ اگر ایسا دعویٰ کیا جائے تو اس کے ساتھ مستند اعداد و شمار اور ماخذ ہونا چاہیے۔
"فلاں بچے کی موت چھپکلی کی وجہ سے ہوئی"
جب تک میڈیکل رپورٹ،
@PromoBoostX جیسے جراثیم موجود ہو سکتے ہیں، جو خوراک کو آلودہ کر کے بیماری کا باعث بن سکتے ہیں۔
⚠️ غیر مصدقہ یا مبالغہ آمیز دعوے
"یہ محض ایک چھپکلی نہیں بلکہ اشراف المخلوقات کی چھپی قاتل ہے"
اس دعوے کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں۔ عام گھریلو چھپکلیاں انسانوں کا شکار نہیں کرتیں اور نہ ہی انہیں
لاڑکانہ کا رہائشی جگر کے مرض میں مبتلا ایک نوجوان کو اس کے والدین پارک میں چھوڑ کر کراچی فرار ہو گئے۔
لیکن اگر قوم اس معصوم کی ذمہ داری لے لے تو اس کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔۔۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر آنسو نہ بہانا ممکن ہی نہیں!
مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں لوگ غزہ کے لیے ایک جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔
خاموش مسلمانو ذرا اس جوش اور جذبے کو تو دیکھیو!
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں