اس سے پہلے کہ آپ یہ فیصلہ کریں کہ آپ ڈپریشن اور مایوسی کا شکار ہیں، آپ پہلے یہ یقینی بنائیں کہ کہیں آپ احمقوں میں گھرے ہوئے تو نہیں ہیں۔
| سگمنڈ فرائیڈ | مترجم : اکراش |
عورت ایک محبت سے مطمئن ہو سکتی ہے مرد دنیا کی تمام عورتوں سے شادی کر کے بهی مطمئن نہیں ہو سکتا اس کا عدم اطمینان لامحدود ہوتا ہے۔
کتاب : عورت اوشو کے لیکچر
#اردو_زبان
ایک صاحب میرے گھر تشریف لائے، میں نے شہد پیش کیا
تو کہنے لگے یہ میں نہیں کھاؤں گا یہ مکھی کے منہ سے نکلتا ہے
تو پھر میں نے انہیں انڈا پیش کیا🙂
( مشتاق احمد یوسفی )
#اردو_زبان