ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کے بعد اگر ٹرمپ یہ سمجھ رہا ہے کہ وہ ایران میں ویزویلا کی طرح بڑے آرام سے رجیم چینج کرا لے گا تو وہ غلط فہمی کا شکار ہے۔ مادورو ایک کمزور حکومت تھی جو اسکے ہی ختم ہو گئی۔ایران میں سپریم لیڈر کے علاوہ پاسداران انقلاب ہیں فوج ہے وہاں کے سخت گیر علماء ہیں اور وہاں سے علی لاریجانی کی قیادت میں کل سے جیسا سخت ردعمل آ رہا ہے دنیا دیکھ رہی ہے ۔وہ اسرائیل امریکہ تو دور عرب ممالک کو نہیں معاف کر رہے وہاں رجیم چینج کیسے ہو گی؟؟ امریکی عہدیدار کا الجزیرہ کو انٹرویو
تم اپنی بکواس بند کرو تاکہ میں بولوں ۔
میں یہ کہنا چاہتا ہوں جو Gaza میں ہوا وہ act of genocide ہے جس میں 12000 بچے جن کی عمر 18 سال سے کم تھی شہید ہو گئے۔
اگر یہ امریکہ کے ساتھ ہوتا تو امریکہ کیا کرتا
جب بھارت کے ڈرون حملے پاکستان میں معصوم بچوں کی جان لیتے ہیں، تو ہم بھارت کی مذمت کرتے ہیں، لیکن جب وزیرستان میں ڈرون حملہ معصوم پاکستانی بچوں کی جان لیتا ہے، تو کیا ہمیں خاموش رہنا چاہیے؟ ان پاکستانی بچوں پر ڈرون حملہ ظلم ہے یا نہیں؟ کیا کوئی بتائے گا کہ معصوم بچوں کی جان کیوں گئی؟ کون ذمہ دار ہے؟ حامد میر
@HamidMirPAK #Waziristan
https://t.co/eaa7KKBfbf
“Our father, Imran Khan, has been in isolation for two years. I wish we could speak to our father on the phone regularly, the court ordered that we talk every week, but we haven’t been able to speak for 2/3 months”
Kasim Khan, Imran Khan’s son
"رات گئے وہ ہوا جس کی کوئی توقع نہیں کر رہا تھا کارکنان کو یہ پتا تھا کہ ہم پر ربڑ گولیاں چلیں گی ہم پر آنسو گیس کی شیلنگ ٹارچر ہوں گے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ سیدھی گولیاں ماری جائیں گی دنیا کی ٹرینڈ آرمی بھی رات جو ہوا وہاں نہیں کر سکتی تھی۔ " عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#IslamabadMassacre
یہ دو بہت اہم ویڈیوز ہیں 🤚 🚨
ان دونوں ویڈیوز کو بطور ثبوت انٹرنیشنل کمیونٹی کے ساتھ شئیر کیا جانا چاہے ان ویڈیوز میں تقریباً 200 سے زائد گاڑیاں ہیں جنہیں گولیوں کے ذریعے یا پھر دوسرے ہتھیاروں سے تباہ کیا گیا ہے 🔥🔥
دہشت گردوں کو پالنے والے بدبخت پر امن شہریوں پر درندوں کیطرح پل پڑے ہیں۔ نہتے شہریوں پر سیدھی گولیاں چلائی جارہی ہیں۔ سب متحد رہیں، ایک دوسرے کا ہاتھ نہ چھوڑیں اور فی الحال پیچھے ہٹیں۔ اپنا اور اپنے ساتھیوں کا تحفظ یقینی بنائیں۔ جس نے بھی کبھی آئین قانون اور انسانیت پر یقین کیا ہے وہ اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے پہنچے ان کو پناہ دے۔