Investigative & Crime Correspondent works at @gnnhdofficial, specializing in reporting crime from one of the most populated city of the world. Opinions are Pers
پاکستان میں انقلاب نہ آنے کا ایک بڑا سبب یہ بھی ہے جب بھی عوام کی مختصر تعداد بھی بنیادی مسائل کے حل کے لیے سڑکوں پر آتی ہے تو عوام کی اکثریت چیخ اٹھتی ہے کہ یہ احتجاج کا کون سا طریقہ ہے جس سے ٹریفک جام ہورہا ہے اس قوم کو سڑکوں کی بدترین صورتحال پر گھنٹوں ٹریفک جام رہنے پر کوئی پریشانی نہیں ہے گھر میں پانی نہیں آرہا ، بجلی نہیں ہے بجلی کے بل تنخواہوں سے زیادہ ہیں ادارے برباد ہوگئے ہیں دو فیصد اشرافیہ نے 98 فیصد عوام کو غلام بناکر غلاموں پر عذاب مسلط کرنے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں مگر قوم کے اطمینان کا لیول آسمانوں کو چھورہا ہے اگر پریشانی ہے صرف اس بات کی ہے سڑکوں پر احتجاج کرکے سڑک بلاک مت کرو
یہ قوم ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر انقلاب لانا چاہتی ہے
آپ سب کو جشن آزادی مبارک
آج کے دن بانیان پاکستان کو خرور یاد رکھئے گا جنھوں نے اپنے مستقبل کو قربان کرکے اپنی عزتیں داؤ پر لگاکر ، اپنے پرکھوں کی نشانیاں چھوڑ کر ، بچپن کی یادوں کو اپنا تاحیات غم بناکر کر تاریخ انسانی کی ایک عظیم ہجرت کے نام پر آگ اور خون کا دریا پار کیا مقصد صرف اپنی آزادی نہیں تھا ایک ایسی ریاست کی تشکیل تھا جس میں انسانیت کو معراج حاصل ہو آج یہ ملک ایک اور آزادی کی تحریک چاہتا ہے جس میں اشرافیہ سے طاقت چھین کر عام آدمی کو منتقل کردی جائے جہاں اقتدار چند خاندانوں کی میراث نہیں بلکہ عام لوگوں کی گزرگاہ بن جائے آج یہ ریاست ایک اور جدوجہد کی متلاشی ہے جس کے زریعے مافیاؤں کا اقتدار ختم ہو عام انسان کا دور شروع ہو جس کے زریعے اس ملک میں چوبیس کروڑ لوگوں کو جبر اور استبداد کی غلامی سے نجات دلائی جائے جس کا واحد راستہ کمزور وفاق کمزور صوبے اور طاقتور ترین اضلاع کا قیام ہے اس جدوجہد کو شروع کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے یہی راستہ پاکستان کو مستحکم ،مضبوط اور ناقابل تسخیر بنائے گا وہ مقصد جس کے لیے 1947 میں ہجرت کا خوفناک راستہ اختیار کیا گیا تھا وہ اپنی منزل کو پہنچے گا آئیے آج کے دن اپنی بساط اور اپنے اجداد کی سنت کے مطابق اس جدوجہد شروع کرنے کا عہد کریں
پاکستان زندہ باد
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
#جشن_آزادی_مبارک
@rawalsharjeel You are absolutely right, but the police also bear some responsibility. They mishandled this case to such an extent people on social media started interpreting and presenting this matter according to their own assumptions.
To this day, I cannot understand how the world watched this scene without being moved!!
More than 500 people disappeared after this strike in Gaza City, as if they were erased from existence in a single moment.
History will never forget what we lived through here.
کراچی والے کی زندگی کا ایک عام دن:
سڑک کے کنارے موبائل چھن گیا، پرس چھن گیا۔
آخر یہ سب صرف کراچی میں ہی کیوں ہوتا ہے؟
تھوڑی دور ہی حیدرآباد ہے، وہاں ایسا نہیں ہوتا۔ سکھر، دادو، کہیں بھی نہیں ہوتا۔ لاہور اور پشاور تک میں بھی ایسا معمول نہیں۔
تو پھر صرف #کراچی میں ہی کیوں؟
ڈاکٹر تبسم چانڈیو، جو خود سندھ پبلک سروس کمیشن کی بے ضابطگیوں سے مایوس ہوکر باہر ملک پڑھنے چلی گئیں، آج وہ بھی SPSC کے خلاف دھرنے میں شامل ہوچکی ہیں، اور نتائج پر فورینزک انکوائری کی ڈیمانڈ کر رہی ہیں۔
This is Sheikh Farouk Ramadan.
Yesterday afternoon, he and his family were attacked by settler-terrorists on their own land. Farouk managed to disarm one of the attackers. He took the settler's rifle and shot and killed two terrorists in a clear act of self-defence.
In response, Israeli soldiers murdered him and three of his family members. Israeli government and media portrays him as the terrorist, and the actual terrorists as the victims.
Don't let them push this narrative. Farouk had the full legal and moral right to resist against the genocidal terrorists who invaded his land.