تکبر چاہےطاقت کا ہو،دولت کا ہو،رتبےکا ہو، حیثیت کا ہو،علم کا ہو،حسب ونسب کا ہوحتی کہ تقوی کا ہی کیوں نہ ہو تو تباہی اس کا مقدر ہے حدیث نبوی ہے اللہ تعالی فرماتا ہےعزت قوت غلبہ میرا لباس ہےاور کبرائی بڑائی میری چادر ہے جو انہیں کھیچےگا میں اس سے عذاب دونگا
لمحہ فکر ہےآج کل کےحالات
یہ تو ظلم کی انتہا ھے۔
اتنے غریب ملک کی عوام نے پچھلے پانچ سالوں میں سات کھرب 2 سو 75 ارب IPPs کو کیپسٹی چارجز کی مد میں دئے ہیں اور اس کے بدلے ایک یونٹ بجلی کا نہیں لیا۔۔ یہ ظلم کب ختم ہو گا۔۔ حکومت ان IPPs سے کب جان چھڑوایے گی۔ ایسے معاہدے کرنے والے پاگل تھے کیا؟؟
پاکستانیوں، یہ ان بارہ سیٹوں کی حقیقت ہے، جس کی خاطر ان ظالموں نے کشمیر کو خون میں نہا دیا ہے! یہ فارم ڈاؤن لوڈ کر لیں! اس سے پہلے کہ یہ غیر قانونی حکومت X پہ دباؤ ڈال کے یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کروانے کی کوشش کرے! ہمیں X کی پالیسی ٹیم تک پہنچنے کی بھی ضرورت ہے، تاکہ انھیں brief کیا جا سکے کہ پاکستان میں بدقسمتی سے Rule of Law اور Due Process نہیں ہے! اور پاکستان کی تمام عدالتیں فوجی افسر کنٹرول کرتے ہیں، اسلئے ان عدالتوں کو احکامات کو منانا امریکن آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے! @X
"میر پور کا ہر بندہ ماں اور بہن سے شادی کر کے لندن پہنچا ہوا ہے" - رضی دادا
نواز شریف کی ٹیم کی غلیظ سوچ اور گھٹیا گفتگو سے اندازہ لگائیے کہ یہ کتنے گرے ہوئے لوگ ہیں۔
ہر روز پہلے سے زیادہ گری ہوئی حرکت۔ لخ لعنت۔
اشرافیہ اور حکومت کو اگر اپنی جیب سے خرچ کرنے پڑے پٹرول اور اپنی عیاشیوں کے لیے تو انہیں پتہ لگ جائے انہیں پروا اس لیے نہیں ہے کہ عیاشیوں کا تمام بوجھ عوام کے ناتواں کندھوں پر ہے
#LevyBhattaNaManzoor
Petrol Levy NaManzoor
تین اگست کو خواتین کا احتجاجی مارچ مہنگائی اور پٹرول لیوی کے خلاف ہوگا
مہنگائی سے گھریلو بجٹ اؤٹ ہو چکا ہے
یہ وقت ہے نکلنے کا
7 اگست کو پورے پاکستان کی سڑکیں بند کر دیں گے ۔۔
حافظ نعیم الرحمٰن ۔۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان
#LevyBhattaNaManzoor
Petrol Levy NaManzoor
تین اگست خواتین احتجاجی مارچ
گھریلو زندگی میں مہنگائی سے پسی ہوئی عورت کی زبان بنیے
گھر کی تمام خواتین بچے سڑکوں پر ائیں اپنے احتجاج کے لیے
ہم نکلیں گے تو ہی مسئلہ حل ہوگا
#LevyBhattaNaManzoor
Petrol Levy NaManzoor