Samaa TV Chairman Abdul Aleem Khan has officially announced a special Eid-ul-Adha bonus for Samaa TV employees, continuing the tradition of celebrating team dedication during festive seasons.
The announcement was made at Samaa's head office in Lahore, where Abdul Aleem Khan praised the team's outstanding performance, especially during the recent Indo-Pak conflict.
With timely salaries, annual increments, and consistent bonuses, Samaa TV remains a model of employee care and commitment in the media industry.
#EidBonus #SamaaFamily #AbdulAleemKhan #EmployeeWelfare #MediaIndustry #EidulAdha2025 #TeamSamaa #Gratitude #PositiveWorkCulture
ووٹ ڈالنا اہم قومی ذمہ داری ہی نہیں آپ کی اپنے ملک کے ساتھ وفا بھی ہے!
ووٹ ڈالنے کیلئے کیا چاھیے اور ووٹ کیسے ڈالنا ہے؟ اس وڈیو کو دیکھ لیں اور سمجھ لیں 👇🏿
#PublicServiceMessage#Vote#ECP
*آپریشن مرگ بر سرمچار*
#Iran 🚨🚨
آج صبح پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف انتہائی مربوط اور خاص طور پر ہدفی فوجی حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے - جس کا نام *'مرگ بر سرمچار'* رکھا گیا
گزشتہ کئی سالوں کے دوران، ایران کے ساتھ ہمارے روابط میں، پاکستان نے ایران کے اندر غیر حکومتی جگہوں پر اپنے آپ کو *سرمچار* کہنے والے پاکستانی نژاد دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں اور پناہ گاہوں کے بارے میں اپنے سنگین تحفظات کا مسلسل اظہار کیا ہے۔ پاکستان نے ان دہشت گردوں کی موجودگی اور سرگرمیوں کے ٹھوس شواہد کے ساتھ متعدد ڈوزیئرز بھی شیئر کیے ہیں۔
تاہم ہمارے سنگین خدشات پر عمل نہ ہونے کی وجہ سے یہ نام نہاد سرمچار بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہاتے رہے۔ آج صبح کی کارروائی ان نام نہاد سرمچاروں کی طرف سے بڑے پیمانے پر دہشت گردانہ کارروائیوں کے بارے میں مصدقہ انٹیلی جنس کی روشنی میں کی گئی۔
یہ کارروائی پاکستان کے تمام خطرات کے خلاف اپنی قومی سلامتی کے تحفظ اور دفاع کے غیر متزلزل عزم کا مظہر ہے۔ اس انتہائی پیچیدہ آپریشن کا کامیاب انعقاد بھی پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستان اپنے عوام کے تحفظ اور سلامتی کے لیے تمام ضروری اقدامات کرتا رہے گا جو کہ مقدس، ناقابل تسخیر اور مقدس ہے۔
پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا مکمل احترام کرتا ہے۔
آج کی کاروائی کا واحد مقصد پاکستان کی اپنی سلامتی اور قومی مفاد کا حصول تھا جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
بین الاقوامی برادری کے ایک ذمہ دار رکن کے طور پر، پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کو برقرار رکھتا ہے جس میں رکن ممالک کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری شامل ہے۔ ان اصولوں کی رہنمائی میں، اور بین الاقوامی قانون کے اندر اپنے جائز حقوق کو بروئے کار لاتے ہوئے، پاکستان کبھی بھی اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو کسی بھی بہانے یا حالات میں چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
ایران ایک برادر ملک ہے اور پاکستانی عوام ایرانی عوام کے لیے بہت عزت اور محبت رکھتے ہیں۔ ہم نے ہمیشہ دہشت گردی کی لعنت سمیت مشترکہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے بات چیت اور تعاون پر زور دیا ہے اور مشترکہ حل تلاش کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔
I can’t visit #Peshawar without treating my taste buds to freshly cooked delicious #food. Peshawar's chapli kebab and kabuli pulao from the best outlets in town. The best food in the country, hands down!
ڈیر خوند اے اوکو
ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو ناکوں چنے چبوانے پر قومی اے ٹیم کو مبارکباد۔ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ آج کی جیت میں طیب طاہر، صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ امید ہے بابر اعظم الیون بھی ایسی ہی کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ایشیا کپ اپنے نام کرے گی۔
🎙 "Pakistani Squash is back!"
Here's the moment 🇵🇰 Hamza Khan ended Pakistan's 37-year wait for a WSF World Junior Squash Champion title 🏆
#WSFjuniors@paksquash@squashAUS
انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-
1...
https://t.co/QfRKleRbZo —
اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔
2...
https://t.co/yz8rqITgfG
کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے ۔
3...
https://t.co/6KnqorU7vX
کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ کو شو ہو جائیں گے ۔
4...
https://t.co/z4kkHXTYWb
اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔
5...
https://t.co/BNfpXNFFMC –
جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔
6...
https://t.co/swl0vlavUA —
انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
7...
https://t.co/1UNL48pthu
بغیر کسی ایڈیٹنگ فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے بیک راؤنڈ ری موو کریں۔
8...
https://t.co/VAKw159lbr –
فونٹس کولیکشن کا ایک آزاد ذرائع جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ منتخب کرکے کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
9...
https://t.co/vqmbS20jZu۔
اردو کے مشہور و معروف تقریباً تمام فونٹس کے لیے ویب سائٹ فری ویب سائٹ
10...
https://t.co/PQhoKdOdPE —
اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں ۔
11...
https://t.co/XBaoXGjS24 —
سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ یوزر نام تلاش کریں۔.
12...
https://t.co/QrL29Cahn7 —
الجبرا، کیلکولس، مثلثیات اور ریاضی کے دیگر مسائل کو مرحلہ وار تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔
13...
https://t.co/SvqCGh2afy —
سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ اور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس پوسٹ شیڈول مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے استعمال کریں ۔
14... https://t.co/jItqeWwUAu۔
کوئی بھی لنک وغیرہ چیک کریں کہ آیا وہ محفوظ ہے یا نہیں یہ ویب سائٹ استعمال کریں۔۔
سمیر ارتضی
چاند پر پہنچنے والا انڈیا اپنی عورتوں کو برہنہ کرنے میں بھی بے غیرتی کے عروج پر پہنچ گیا ہے منی پور میں نسلی فسادات پچھلے ڈھائی مہینے سے جاری ہیں ہجوم کا خواتین کو برہنہ کرنے اور جنسی تشدد کرنے کی شرمناک وڈیو نے رونگٹے کھڑے کردئیے۔دو کلو میٹر تک خواتین کو برہنہ گھسیٹتے رہے ۔المیہ یہ ہے کہ پولیس کی تحویل سے جتھے نے خواتین کو اغوا کیا۔بھائی کے سامنے نوجوان خاتون کو گینگ ریپ کیا گیا۔انسانی حقوق کے اندھے عالمی چیمئین یہ ظلم و ستم دیکھنے سے قاصر ہیں
#Manipur
It's #mango time!!! 🥭
We love mangoes from 🇵🇰 for their unparalleled aroma, taste & juiciness. Savoring this summer fruit is pure bliss 😊 What's your favorite?
#PakistaniMangoes
چیرمین سماء نیوز عبد العلیم خان کا ایک بار پھر شکریہ جہنوں نے مہنگائی کے اس دور میں ایک بار پھر اپنے ملازمین کا خیال رکھا اور ہمیشہ کی طرح عید پر پوری ایک سیلری بونس کی صورت میں دی ۔۔۔۔میڈیا کی تاریخ میں پہلی بار ایسے اقدامات صرف چیرمین سماء نیوز کررہے ہیں
@abdul_aleemkhan
لشکر طیبہ کے حافظ سعید کے گھر دھماکہ، قندھار ہائی جیکنگ میں جیش محمد کے مبینہ ہائی جیکر ابراہیم مستری کی کراچی اور اب حزب المجاھدین کے کمانڈر امتیاز عالم کی اسلام آباد میں ٹارگٹ کلنگ۔ کیا ہندی فلموں کی طرح گھس کر مارنے کی باتیں حقیقت کا روپ دھار چکی ہیں؟ ریاست کمزور یا لاتعلق۔۔۔؟
Every Individual Working in an organisation is entitled to have a decent comfortable living, let's do our part to make it happen, Abdul Aleem Khan
#SamaaTV#AbdulAleemKhan#VisionGroup
اپنی ذاتی معلومات شناختی کارڈ نمبر
تاریخ اجراء،
تاریخ تنسیخ،
انگلیوں کے نشان،
شناختی کارڈ کی کاپی،
خاندانی تفصیلات غیر متعلقہ افراد کو نہ دیں۔
جعلی کالز اور ایس ایم ایس کے دھوکوں سے ہوشیار رہیں۔
ڈیٹا کی حفاظت @NadraPak کے ساتھ ساتھ آپ کی بھی زمہ داری ہے
#محتاط_رہیں_محفوظ_رہیں
Women in sport defy gender stereotypes and social norms & make inspiring role models.
Muneeba Ali, just the sixth woman to score a century at the #T20WorldCup 🏏
More power to you @MuneebaAli17. Keep shining! 🌟