گڈ گورننس؟ دنیا نیوز کے مطابق ضلع راولپنڈی کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کے داخلے بارے ریکارڈ چیک کیا گیا تو انکشاف ہوا کہ 45 ہزار ایسے طلبا و طالبات کا اندراج کیا گیا جو ان اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہی نہیں تھے۔
You are an unelected usurper of the PM office! You neither have the nation's mandate nor its support! We Pakistanis only endorse the stance of our Founding Leader Muhammad Ali Jinnah on Palestine
#FreePalestine
Shame on you for talking about "peace" with the Zionist entity at a time when it is committing a genocide of Palestinians. The people of Pakistan will never forgive those who join Trump's plan for normalising these genocidal maniacs. Don't dare cross this red line.
This government shut down is all about whether Republicans will get away with raising health care premiums by 75% for 20 million Americans and throwing 15 million people off their health care.
We can't allow that to happen.
غزہ 17 سال تک محاصرے میں پھنسا رہا، کسی نے اسے بچانے کا منصوبہ نہ بنایا۔ 7 اکتوبر سے پہلے اسرائیلی جیلوں میں 10 ہزار فلسطینی قیدی تھے ، کسی نے انہیں آزاد کرانے کا سوچا تک نہیں۔ دنیا نے غزہ کے بچوں کو بھوک سے تڑپتے دیکھا لیکن انہیں بچانے کا کوئی قدم نہ اٹھایا۔ اور اب صرف 20 اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے اچانک ہر طرف منصوبے ہی منصوبے!
بلوچستان صوبہ میں 13 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ یہ ملک کا مستقبل ہیں۔
دوسری طرف، اعلی حکام کے عالیشان دفاتر ڈیکھیں، بنگلے دیکھیں اور لگژری گاڑیاں دیکھیں۔
یار میرا ہس ہس کے برا حال ہوگیا، پی پی ( سندھ حکومت)نے پاکستانی برانڈ تیمور سولرفین خرید کر اسے جعلی بل آف انٹری مطلب امپورٹ شو کرکے ورلڈ بنک کو ڈیڑھ ارب کا چونا لگا دیا ھے اور یہ سب کچھ بینظیر انکم سپورٹ کی چھتری تلے کیا گیا ھے ،،، 😀😀
کاروباری اشرافیہ تو آرمی چیف سےمُلاقات کرکےٹیکس چوری پر ایف بی آر کے “گرفتاری” اختیارات بھی ختم کروالیتی لیکن غریب ریڑھی والے کی رسائی فوجی اشرافیہ تک نہیں تو اُس کی دو وقت کی روٹی کا ذریعہ بھی سرِعام بیدردی سے توڑا جارہا ہے۔ شُکریہ @MaryamNSharif ایک بےحس پیرا فورس کے قیام پر۔
آج کے میچ میں پاکستان کرکٹ کیلیے ایک بہت بڑا سبق ہے ٹیم میرٹ پر ہو تو نیچے کے نمبروں پر آنے والے کھلاڑی بھی میچ آرام سے جیتا سکتے ہیں ! نا آپ کا کرکٹ چیرمین میرٹ پر نا بورڈ اور نا ہی آپکی ٹیم میرٹ پر تو نتیجہ کہاں سے بہتر ہونا تھا؟
#PAKvsIND#Cricket
Having seen the text of PM Shehbaz Sharif's UNGA speech I found only two sentences on Kashmir ( in a major and telling departure from the past) and 7 sentences in praise of President Donald Trump.