PhD in Economics from London School of Economics. Pure love with motherland پاکستان . Optimistic for حقییقی آزادی of Pakistan. Hate traitors نوازشریف and بھٹو
عاصم یزید نے تو اتنے برسوں میں ثابت کیا ہے کہ وہ ایک انتہائی ڈرپوک، نااہل اور چاپلوس شخص ہےـ
اس نے پاکستان کی بہتری کے لئے اگر کچھ سکنا ہوتا تو کر چکا ہوتا، مگر اس کی نیت ہی کھوٹی ہےـ
ایسے شخص کے خلاف کھڑا ہونا فرض ہے
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
جو فوج کے جرنیلوں کی منٹیلٹی ہے جو کشمیر 58 سال کی تاریخ میں پاکستانی قوم کے پیروں کی بیڑیاں بن گیا یہ کہہ رہے ہیں نہ پنگے لے میں کوئی بزدل نہیں ہیگا میرا نا خواجہ آصف ہیگا
جلا وطنی کی شکل میں قیدوں کی شکل میں اپنا قرضہ ادا کیا ہوا ہے اگر قرضہ ادا کرنا ہے تو جرنیلوں نے کرنا ہے اب وہ وقت آۓ گا جب قوم کے ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچیں گے اور اس قرضے کی پائی پائی وصول کی جائے گی قوم کی ہڈیوں سے گوشت تک انہوں نے نچوڑ لیا ہے اور اتار لیا ہے اگر یہ ویلفیئر سٹیٹ ہے تو صرف اور صرف پاکستان کی افواج کے لئے ہے عوام کے لئے نہیں ہے
خواجہ آصف
ہر دور میں ایک یزید ہوتا ہے، جو اپنے ظلم سے سب کو ڈرا کر رکھتا ہے۔ انہوں نے میرے اوپر دہشت گردی کی ایف آئی آر کاٹی، میرے لوگوں پر بھی ایف آئی آرز کاٹیں، مگر ہم ان ظالموں کے آگے کبھی نہیں جھکے!عمران خان۔
یزید حافظ قرآن تھا
یزید ممبر پر قرآنی آیت سناتا تھا
یزید نے غیر قانونی طور پر اقتدار حاصل کیا
یزید نے بچوں پر ظلم کیا
یزید نے عورتوں پر ظلم کیا
بس تھا اور ہے کا فرق ہے 🤌💯
کیا حاضر دماغی ہے!!
کیا ذہانت ہے !!
لہجے کی مظبوطی !!!
رعب دار ،بے لاچک ، بے خوف موقف!!
کیا زبردست بندہ ہے !!
بات ہو رہی ہے عباس عراقچی کی
جنہوں نے ہاتھ کو مضبوطی سے تھام کر جیب تک جانے سے روکا ہوا ہے
آپ کچھ اور سمجھ رہے تھے تو دماغ کا علاج کروائیں
ہم اپنی کارکردگی کی بنا پر ووٹ مانگتے ہیں۔
بلکل درست کہا عام 8 فروری الیکشن میں انکو انکی کارکردگی کی بنا پر ہی حکومت ملی۔
اور وہ کارکردگی تھی بوٹ چاٹ۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!