@paglii_dewanii کیا بت ہے انسانوں کے مقابلے میں پرندے اپس میں کتنی محبت کرتے ہیں ۔انسان اپنی حیثیت اوقات اور معیار سے کتنا گر گیا ہے ۔جب اللہ تعالی کے مقابلے میں دنیاوی خداؤں کی پرستش کرنے لگے تو پھر اشرف سے شیطان بن جاتا ہے
صد افسوس
@sriazulhaq@MoeedNj بالکل نہیں بھول سکتا ۔یہ وقت انے پر پتا چلے گا ۔کم از کم اس المناک سانحے کو ایشیائی ممالک نہ بھول سکے تو پھر جاپانی کیسے بھول سکتے ہیں ؟