آج کے میچ میں بھی جب گرمی اپنی انتہاء کو پہنچی تو بابر بھائی کو اپنے سے زیادہ قادر خواجہ کی فکر تھی کہ کہیں وہ بے ہوش تو نہیں ہوگیا
ثبوت ویڈیو میں موجود ہے🤭
😲 Got to see an awesome/fantastic drama! 🇵🇹🔥
⚽ Portugal scored the winning goal in the final moments, while a Croatia goal in the 15th minute of extra time was disallowed for offside. 🚫👏
🚨 _محمد رضوان ٹیسٹ ٹیم کے اولین وکٹ کیپر برقرار 🇵🇰🧤_
_رپورٹس کے مطابق محمد رضوان کو آئندہ ٹیسٹ دوروں کے لیے پاکستان کا پہلی ترجیحی وکٹ کیپر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔🔥🤩_
_اپنی مسلسل عمدہ کارکردگی، تجربے اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت رضوان ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم کا اہم حصہ ہوں گے۔💚🇵🇰_
*_🇵🇰𝘾𝙍𝙄𝘾𝙆𝙀𝙏 𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔🏏_*
اگر پی ایس ایل میں بابر اعظم اچھا نہیں کھیلا تو پھر کوئ ایک نام بتاو جو بابر اعظم سے بھی اچھا کھیلا ہو
باسط علی کا مائیک ہیسن سے سوال؟؟
مائیک ہیسن چاہتا کیا ہے سارا بیڑا غرق کیا ہوا ہے ٹیم کا اس نے 😠