"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
@DsdDte چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
سرکاری ریلیف " پنڈی " کے موسم کی طرح ہے جیسے ایک دفعہ موٹر سائیکل سبسڈی دی ، پھر بھول گئے ، یہ پوسٹ میں نے محفوظ کر لی ہے ، ان شاءاللہ اگلے سال اکتوبر میں دیکھتے ہیں کہ یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے 😏
Do you think Americans need to change their policy regarding Israel, America fighting Israel's war 🇺🇲🇮🇱
Do you America need to change their policy??
A) Yes
B) No
🇺🇲🇺🇲🇮🇱🇮🇱👇👇👇
@MaleehaHashmey ملازمین کے حقوق کی پامالی اور ان کے استحصال پر Zero
ویسے استحصال کا کام محسن نقوی نے آنکھ مچولی کھیلنے والے اپنے بڑوں کے حکم سے شروع کیا تھا