Proud supporter of #ImranKhan, the visionary leader of Pakistan. Standing against corruption and injustice, and fighting for a better future | #LahoreQalandar
میر محمد علی جو عام پاکستانی ہے اس چینی بھائی کے ساتھ ملا
اور شرمندگی یہ کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلیٰ اور تین دفعہ کے وزیراعظم کی بیٹی اور موجودہ وزیراعظم کی بتیجی سرکاری دورے پر بھی اسی چینی سے ملاقات کروائی گئی بس
کل میں نے داخلہ کمیٹی میں سوالات رکھیے ہیں اور آج میں نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء پیش کی ہے کہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہمارے ان سوالات پر بات کی جائے اور ہمیں ان تمام سوالات کا جواب دیا جائے کہ اسلام آباد میں نہتے کارکنان پر #گولی_کیوں_چلائی ؟- پارلیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر
فوجیوں کی سونا یوریا استعمال کرنے سے گندم کی فصل تباہ ہونے کا خطرہ۔ جس یوریا میں نہتے عوام کی لاشوں کا خون شامل ہو، وہ آپ کی فصلوں کیلئے کیسے بہتر ہوسکتی ہے؟؟؟
This bitch Jane Marriott @JaneMarriottUK the regime change Queen has taken the side of Asim Munir on the Massacre of Nov 26th, now you should understand where this butcher named Asim Munir is deriving his butchery from.
میں جویریہ صدیق بیوہ ارشد شریف شہید جسٹس بندیال کے دور میں بھی کھڑی سپریم کورٹ میں انصاف مانگ رہی تھی جسٹس فائز عیسی کے دور میں بھی انصاف کی دہائی دیتی رہی اب جسٹس آفریدی کا دور ہے تو بھی میں سپریم کورٹ میں موجود ہو نجانے کب انصاف ہوگا۔
پاکستانی لاکھوں ڈالر لیکر باہر جا رہے ہیں، جاننا ضروری ہے کہ یہ رقم کہاں سے آئی: چیئرمین نیب
جی پوری قوم انتظار کر رہی ہے دوبئی لیکس کے 12 ارب ڈالرز دوبئی کیسے پہنچے، مقصود چپڑاسی کون تھا؟ اربوں روپے کی ٹی ٹیز کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ ریڑھی والے کے اکاؤنٹ میں اربوں کیسے آتے تھے، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیلئے پیسہ کہاں سے گیا؟ پنڈورا لیکس والے کہاں سے پیسہ لاۓ؟ پانامہ لیکس والوں کا کیا ہوا؟ ایان علی کے ڈالرز کا کس سے تعلق تھا؟
فیض حمید فوج کا بندہ ۔ اس کا کورٹ مارشل ہونا ایک اچھی خبر ہے۔ اس خبر سے ملک و قوم کی کوئی بہتری نہیں ہونے والی۔ فلاح کا رستہ وہ بائیکاٹ ہے جو آپ نے شروع کررکھا ہے۔ ایک ایک تبصرہ یا تبرہ فیض حمید پر کیجیے اور نکلیے۔
کیونکہ
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
یہ نسل تو بہت باشعور ہے۔ ان زہنوں میں بھی سوال اٹھتے ہیں، وہ چور نہیں تھے، ڈاکو نہیں تھے، اسلحہ نہیں تھا، یہ جنگ نہیں تھی نہ ہی بارڈر تھا۔ تو پھر پاپا #گولی_کیوں_چلائی
کیا یہ بات درست ہے کہ ملٹری کورٹس میں قید وقاص جس کے والد کا بھی انتقال ہوا ہے اس کی اہلیہ اپنی اولاد کو پالنے کے لیے مزدوری کر رہی ہے؟
تمام تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرین کیا اپنی تنخواہوں سے 10 فیصد قیدیوں اور شہدا، زخمیوں کے خاندانوں کو کیوں نہیں دیتے؟
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں Islamabad massacre سے آگاہی کے لئے شہر کے رِنگ روڈ پر بینرز آویزاں ہیں
جنیوا اور واشنگٹن ڈی سی کی سڑکوں پر بھی Islamabad massacre میں شہدا کے انصاف کے لئے آواز اُٹھائی جاۓ گی