@KlasraRauf محترم کلاسرا صاحب ، انتہائی ادب کے ساتھ الائنس جو آپ نے گنوائے ہیں اس وقت کے ہیں جب ان سب لوگوں نے مل کر سازش کر کے خان کی حکومت کو اڑایا نہیں تھا۔ لہذا پہلےوالے واقعات کو اس سازش کے بعد والے معاملات سے جوڑنا کہاں کی دانشمندی ہے۔ کچھ تو خیال کیجئے
@Mustafa_Chdry اس طرح کے بصری اور سمعی واہمے پاگل پن کے شدید دورے کی ابتدائی کیفیت ہو سکتے ہیں۔ اگر کچھ ہوش ابھی باقی ہے تو جلد سے جلد قریبی ہسپتال پہنچ جاو۔ اللہ کریم آپ پر رہم فرمائے۔
@GFarooqi بی بی آپ یقین رکھو جو نظریاتی ووٹر سپورٹر ہے اس کے لئے آپ کا کانٹینٹ بالکل اہمیت نہیں رکھتا ، وجہ آپ کو پتہ ہے۔اس لئے وہ آپکو جواب کم ہی دے گا رہی بات گنے چنے ایسے لوگوں کی جو آپ کو تنگ کرتے ہیں تو یقین رکھیں ایسے لوگ ہر جگہ ہیں۔کسی دوسری پارٹی کے خلاف کچھ دن بات کر کے چیک کر لو
@Wise1Philosophy If I agreed to split winnings when borrowing money from a friend, option A is a must to keep trust. Without an agreement, option D makes more sense. Simple as that!
@iqrarulhassan تو وہ بہت نحیف تھی اور با آسانی دبا دی گئی۔ اب معاملہ مختلف ہے۔ یہ آواز دبائی نہیں جا رہی آپ کے دوستوں سے۔ اور اس کا کریڈٹ بھی خان کو جاتا ہے کہ اس نے اسٹیبلشمنٹ کا اصل چہرہ اور کردار کھول کر سامنے رکھ دیا ہے۔ اب چاہے وہ پورے پاکستان کے چینلز خریدیں ،
(دوسرا حصہ۔ جاری ہے)
@iqrarulhassan کیا آپ واقعی اتنے بھولے ہیں یا بھولا بننے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں۔ خیر ،جواب بڑا سادہ اور آسان ہے۔ ہماری نسلیں مطالعہ پاکستان اور تحریف شدہ ہسٹری پڑھ کر جوان ہوئی ہیں جس میں خود ساختہ بہادری کے قصے درج ہیں۔ اوراگر کوئی ایسی آواز اٹھی بھی جس نے حقیقت بیان کرنا چاہی (جاری ہے)