اینکر نے سوال کیا کہ قاسم خان نے GSP پلس سٹیٹس کو متنازع بنانے کی کوشش کی ، جس کے جواب میں تجزیہ کار شکیل قرار نے اینکر ، جعلی حکومت اور ٹاؤٹ صحافیوں کی آتما رول کے رکھ دی 👏
وزیر اعلیٰ سہیل افریدی نے پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی UN میں تقریر کی ویڈیو چلا دی
اس ویڈیو کو اردو ڈبنگ میں اس لیے چلایا کہ موجودہ فارم 47 کی حکومت اتنی نالائق ہے کہ ان کو اردو بھی نہیں اتی ، سہیل افریدی
آپ نے کیا کوئی ہیومن رائٹ وائلیشن کی ہے ؟ آپکو ڈر کس بات کا؟
قاسم خان کی تقریر انگلش میں تھی اردو ورژن آگیا ہے آپ لوگوں نے پریس کانفرنسیں کرکے خود دنیا کو بتایا ہے کہ ہیومن رائٹ وائلیشن پاکستان میں ہورہی
اظہر صدیق زبردست پوائنٹس 👏