غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
اگر طالبان حملہ کرتے ہیں تو پاکستان کے مطابق ان کے پیچھے افغانستان ہے اور اگر حوثی سعودی عرب پر حملہ کرتے ہیں تو کیا پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا ایک پر حملہ سب پر حملہ کا دفاعی معاہدہ ایکٹیو ہو جائے گا؟
وزیر دفاع خواجہ آصف سے سوال اور ان کا جواب 👇
🚨بریکنگ نیوز 🚨
وزارت خزانہ کہ حکم پر ڈیزل پر لیوی 70سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کا فیصلہ،وجہ پیٹرولیم لیوی سے ہر ماہ141 ارب جمع کرنے تھے،جولائی میں112ارب جمع ہوسکے،2روز میں ڈیزل پر2.65روپےلیوی میں اضافہ اس سلسلے کی کڑی⚠️،شہباز رانا کی اہم خبر⚠️
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
یہ معصوم بچہ کار صاف کرتا ہے اس کا والد نہیں ہے ۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے جب اس سے پوچھا کہ رات کے دو بج گئے ہیں ابھی تک گھر نہیں گئے تو اس بچے نے جواب دیا کہ میری امی نے کہا ہے کہ 100 روپے ، چائے والے پاپے اور دودھ لیکر گھر آنا ورنہ نہیں آنا ۔
کیا حکمران یہ سمجھتے ہیں کعبے کا طواف کرنے اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف بیٹھنے سے وہ بخشے جائیں گے ؟ اور ان سے ایسے بچوں کا سوال نہیں ہوگا
Hague is not even enough for Netanyahu! Israeli had bombed a tent city of displaced Palestinians in southern Gaza and killed 500 of them in one strike.
اوور سیز پاکستانی اور اسکی اہلیہ کے اسلام آباد پولیس پر الزامات ، فیملی کے مطابق خاتون پر پولیس نے تشدد کیا پیٹ پر لاتیں بھی ماری گئی جس سے خاتون بے ہوش ہو گئی جسے ہسپتال تک نہ پہنچایا گیا جبکہ ویڈیوز بنانے کی پاداش میں بچوں پر تشدد بھی کیا گیا اور ان کے موبائل فون بھی چھین لئے گئے
محسن نقوی صاحب یہ ادارہ آپ کے ماتحت ہے ایسے اقدامات سے بھی سسٹم تباہ ہوتا ہے کہ نہیں
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@PakPMO@ICT_Police
Press and the nation rise and fall together because media acts as the 4th pillar of the state. @CMShehbaz like it or not but this BBC report points towards the collapse of independent media which is 4th pillar. Is it the collapse of just one pillar or the whole system?
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
عمران خان کیوں جیل میں ہے باقی ساروں پر کیا قانون خاموش ہے؟ توشہ خانہ سے کروڑوں کے تحفے کس کس نے لئے ، ارشاد بھٹی نے سرکاری ریکارڈ کی تفصیلات بتا دیں۔
حذیفہ رحمان نے ارشاد بھٹی کے اعداوشمار کو ہی چیلنج کر دیا! تفصیل کلپ میں!
کچھ عجیب عجیب سا ہو رہا ہے بلاول بھٹو زرداری اور بیر سٹر گوہر خان نے اچانک ایک ہی زبان بولنی شروع کر دی ہے اور ٹک ٹک ٹک کی آوازوں پر توجہ بھی دلا رہے ہیں
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ نظام ناکام ہو چکا ہے یہ وہ نظام ہے جس میں قانون کی بالادستی کے نام پر سی ڈی اے نے اسلام آباد میں ہزاروں غریبوں کے گھر ناجائز قرار دیکر گرا دئیے لیکن جب امیر لوگوں کی ایک بلڈنگ کا معاملہ آیا تو نقوی صاحب بے بس ہو گئے سب پارٹیاں انکے خلاف متحد ہو گئیں 🤔
میں نے سوال کیا کہ محسن نقوی نے کہا کہ پورا سسٹم کلاپس کر گیا ہے تو کیا بتانے والوں کو استعفی نہیں دے دینا چاہیے؟ کیا آپ کو یہ مطالبہ نہیں کرنا چاہئیے، اس پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ صرف محسن۔نقوی کو نہیں بلکہ اس بیان پر تو پوری حکومت کو چلے جانا چاہیے
Thousands rallied in Islamabad in support of protesters in Pakistan-administered Kashmir after deadly election-related unrest. The next phase of voting is scheduled for August 2.
Al Jazeera's Kamal Hyder reports from Islamabad.