خیبر پختونخوا کے عوام کا پی ٹی آئی قیادت کو بڑا سرپرائز,
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ 27 ستمبر کے احتجاج سے پہلے ہی خیبر پختونخوا کا سیاسی درجہ حرارت اچانک تبدیل ہو گیا ہے اور پاکستان تحریکِ انصاف کو اپنے ہی گڑھ میں لگاتار 6 گیندوں پر 6 خطرناک باؤنسرز کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔
پشاور، مردان، چارسدہ، صوابی، نوشہرہ اور کوہاٹ کے اضلاع سے آنے والی رپورٹس کے مطابق، وہاں کے عوام اور مقامی کارکنوں نے اب اپنی ہی قیادت کے سامنے ایک ایسا مطالبہ رکھ دیا ہے جس نے پارٹی صفوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ عوام کا دو ٹوک مؤقف ہے: "ہر بار لانگ مارچ اور احتجاج کی اگلی صفوں میں غریب کے بچے گیس اور لاٹھیاں کھاتے ہیں، جبکہ اسمبلیوں میں بیٹھے وزراء، MNA اور MPA کے بچے غائب ہوتے ہیں۔ اب ایسا نہیں چلے گا!"
کے پی کے کے غیور عوام نے واضح الٹی میٹم دے دیا ہے کہ اگر اس بار احتجاج کی کال پر نکلنا ہے، تو پہلے تمام پی ٹی آئی رہنما اپنے بچوں کو فرنٹ لائن پر آگے لائیں، پھر عوام ان کے پیچھے نکلنے کے لیے تیار ہوں گے۔
اس اہم ڈیویلپمنٹ نے پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا قیادت کو شدید پریشانی میں ڈال دیا ہے کیونکہ کارکن اب بلائنڈ سپورٹ کے موڈ میں نظر نہیں آ رہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سہیل افریدی حکومت اور پی ٹی آئی کے بااثر وزراء عوام کے اس 'باؤنسر' کا سامنا کیسے کرتےہیں
کمشنر راولپنڈی کا اعترافی بیان جس میں انہوں نے یہ تسلیم کرتےہوئے مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا کہ انہوں نے انتخابی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کی،جس کے نتیجےمیں محض راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کم ازکم 13 نشستوں سے محروم کیا گیا۔
ان کا یہ بیان ملک بھر میں انتخابی نظام کے ساتھ کئے جانے والی نہایت منظّم چھیڑ چھاڑ کی ایک ہوشربا روداد ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی کی ایسی نشستیں جہاں تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل تھی، کو جعلی سازی اور دھوکے دہی سے ہروایا گیا اور عوام کو ان کے جائز مینڈیٹ سے محروم کیا گیا۔
وقت آ گیا ہے کہ ملک کی ساکھ، اس کی بہتری اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لیا جائے اور اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے فارم 45 کی روشنی میں نتائج جاری کرتے ہوئے عوام کی منشا کا احترام کیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف شفاف تحقیقات اور عوامی مینڈیٹ پر کھلے ڈاکے میں ملوث افراد کیخلاف مؤثر اور بامعنی عدالتی کارروائی کابھی مطالبہ کرتی ہے۔
لڑائی کرنا ہے مرنا مرانا تو ہوجاتا ہے کیا ہوگیا، اس کے لیے اگر مرنا نہیں ہے تو فوج میں آئے کیوں ہو۔۔۔۔
پاک فوج کے عظیم جرنیل آمر صدر ،آرمی چیف پرویز مشرف
کا شہید ہونے والوں کے لیے پیغام۔
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥
زیارت حملہ: ’ہماری گولیاں ختم ہو گئی ہیں، اب دعاؤں میں یاد رکھنا‘، شادی سے آٹھ روز پہلے عطاء اللہ کو زبردستی ڈیوٹی پر واپس بلایا گیا اگر عطا اللہ کو منظور شدہ چھٹی مکمل کرنے دی جاتی تو شاید وہ آج زندہ ہوتا۔ کیا اسے واپس بلانے والے سے کوئی پوچھ گچھ ہو گی؟ https://t.co/8VndYg5IIl