پر امن جلسے کو روکنا نا انصافی ھے
یہ عوام کا جمہوری حق ھے۔۔ریاست کو چاھیئے کہ وہ جلسے والوں کو تحفظ دے
ان کو حراسان کرنا ۔۔ لاتھی چارج۔۔ انسو گئس یا گولیوں کا نشانہ نہ بنائے۔۔۔ ایک درخواست
ریاست سے
توتک کو عالمی قبرستان بنانے والے کس منہ سے یہاں ووٹ مانگنے آتے ہیں انکو شرم بھی نہیں آتی لاشوں کے انبار لگانے والے اب خیرخواہی کے دعوے کر رہے ہیں۔ سردار اختر جان مینگل
@sakhtarmengal@MediaCellBNP_@BNP_Wadh @ShafiqR_S
اپنے کوئٹہ۔۔ مستونگ۔ قلات ۔۔سوراب۔۔ میں ریننے والے تمام رشتہداروں۔۔خاندان کے لوگوں سے اپیل ھے اپنا قیمتی ووٹ بلوچستان نیشنل پارٹی کو دیجئے۔۔ حق و سچ کی اواز ھے۔۔۔ پلیز۔قائد اختر جان مینگل جو مظلوم قوم کی اواز ھے
32 سال بلوچستان میں علم۔و ادب کی خدمت کی ھے۔۔ میرے ھزارو اسٹوڈنٹ میل فیمیل ان سے گزارش ھے۔۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کو سپورٹ کریں۔۔۔۔ جو حق اور سچ کی اواز ھے۔۔۔۔۔