اوور سیز پاکستانی اور اسکی اہلیہ کے اسلام آباد پولیس پر الزامات ، فیملی کے مطابق خاتون پر پولیس نے تشدد کیا پیٹ پر لاتیں بھی ماری گئی جس سے خاتون بے ہوش ہو گئی جسے ہسپتال تک نہ پہنچایا گیا جبکہ ویڈیوز بنانے کی پاداش میں بچوں پر تشدد بھی کیا گیا اور ان کے موبائل فون بھی چھین لئے گئے
محسن نقوی صاحب یہ ادارہ آپ کے ماتحت ہے ایسے اقدامات سے بھی سسٹم تباہ ہوتا ہے کہ نہیں
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@PakPMO@ICT_Police
کراچی شہر بھی بڑا اور لوگ بھی تاحد نظر
کراچی عمران خان کا شہر ہے باشعور پڑھی لکھی کمیونٹی جنکو دہائیوں تک بزور بندوق دبایا گیا مگر جونہی موقع ملا وہ عمران خان کے پیچھے کھڑے ہوگئے
یاد رہے آٹھ فروری کو کراچی کی بائیس کی بائیس قومی اسمبلی کی سیٹوں پر تحریک انصاف جیتی تھی مگر ششٹم چلانے والوں نے حرامزدگی کی
"آج آپ سے ایک وعدہ لینا ہے،ہم جہاں بھی گئے یہی مطالبہ تھا کہ ہمیں ڈی چوک دوبارہ جانا ہے لیکن آپ نے یہ ثابت کرنا ہے کہ آج چیف منسٹر صاحب جو بھی اعلان کرے گا،جس دن کا وہ اعلان کرے گا،آپ نے اس کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔
آپ نے اپنے ایم پی اے ایم این ایز کے لیے نہیں نکلنا عمران خان کے لیے نکلنا ہے۔ اور نظر رکھنی ہے کون ہے جو عمران خان کے نام پر فائدے اٹھا رہا لیکن احتجاج پر نہیں نکلا ۔ @JunaidAkbarMNA
کراچی آج پوری شدت کے ساتھ گونج اٹھا ,
جئے عمران، جئے عمران کے نعرے شہر کی فضا میں دھڑکن بن کر پھیل گئے۔
کپتان کے چاہنے والے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے، اپنے جذبے، عزم اور وفاداری کو بے خوف انداز میں ظاہر کرتے ہوئے۔ عوام کا یہ جوش اس حقیقت کی گواہی دیتا ہے کہ نظریے کی آواز کو دبانا ممکن نہیں۔ کراچی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ حق اور انصاف کی جدوجہد نہ رکی ہے، نہ رکے گی۔
#KhanIllegallyJailed3Years
زندان میں ڈالنے والے، سن لے فیصلہ پاکستان کا!
آج دنیا کے ہر کونے میں پاکستانی اپنے حق کی خاطر کھڑا ہے اور اپنی آخری سانس تک کھڑا رہے گا۔ ابھی تو بس سسٹم کولیہس ہوا ہے ابھی بہت سینے اور بہت سر ہیں۔
#ناحق_قید_کے_3سال#KhanIllegallyJailed3Year
پنجاب میں پولیس کا غنڈہ راج۔۔۔
پرامن احتجاج کے دوران پولیس کا لاٹھی چارج۔ پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف جٹ، ایم پی اے اویس ورک، ایم پی اے احمر رشید بھٹی، ایم پی اے تشکل عباس وڑائچ، ایم پی اے حسن بُٹر، ایڈوکیٹ رائے اُسامہ گرفتار۔