آپ اپنا پولنگ اسٹیشن خود تلاش کرنا ہے، یہ انتظار نہیں کرنا کہ امیدوار آ کر آپ کو لے کر جائے۔ 7 جون کو خاموشی سے نکلنا ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کرنا ہے جیسے 8 فروری 2024 کو پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد کے عوام نے کر کے دکھایا تھا
@AbdulKhalidPTI
#GBElections
پٹرول پمپ پر ہاتھ دھوۓ سردار غلام رسول رند کا کم سن بچیوں پر تشدد🚨
بچیوں کو مار کھاتا دیکھ کر لاچار باپ مار کھاتا دیکھ کر آگے آیا تو پٹرول پمپ عملے نے غریب شہری کی درگت بنادی
پولیس نے وقوعہ کی فوٹیج دیکھنا چاہی تو اوپر سے سردار کا فون آگیا دھمکایا
غریب کو یہ کیڑا مکوڑا سمجھتے
”قوم جوتے پالش کرکے نہیں، بلکہ نظریے پر بنتی ہے۔ ڈونلڈ لو نے جو کہا، ایک خوددار قوم کیسے قبول کرسکتی ہے؟ اور کہا جارہا ہے کہ ایسے مراسلے تو آتے رہتے ہیں۔ مجھے سائفر کی تکلیف تو ہوئی، مگر سب سے زیادہ تکلیف تب ہوئی، جب ان چوروں کو ملک پر مسلط کردیا، اس سے زیادہ ہماری کیا توہین ہوگی؟“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت
سائفر تو اب بول چکا ہے اب پورے پاکستان کو بولنا پڑے گا کہ کون سچا ہے کون پاکستان کا وفادار ہے، یہ جو آرمی اسٹیبلشمنٹ عاصم منیر رجیم ہے ان کا کام سیاست کرنا نہیں ہے یہ ہر قانون اور آئین توڑ رہے ہیں، عمران خان نے آج تک کوئی قانون ہاتھ میں نہیں لیا آئین کی پاسداری کی اور جمہوریت کے لیے، رول آف لا کے لیے اس ملک کے اندر اپنی سیاست کی ہے، آج ثابت ہو رہا ہے کہ ہر غلط کام، آئین کو توڑنا، پارلیمان کی حیثیت ختم کرنا وہ ہمیشہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا ہے، اس مرتبہ عاصم منیر نے کیا اس سے پہلے جنرل باجوہ نے کیا ہے، آج جنرل باجوہ کا کیا انجام ہے جنرل باجوہ لیٹرین میں گرا اور ہسپتال میں پڑا ہوا ہے کوئی اس کو پوچھنے والا نہیں ہے، وقت نے ثابت کر دیا کہ حق اور سچ کو آپ نہیں چھپا سکتے، اب جو اٹھائیسویں ترمیم لانے کی کوشش کی جاری ہے عاصم منیر چاہتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ اختیارات میرے ہاتھ میں آ جائیں، اس سے کچھ بھی نہیں حاصل ہوگا اس لیے کہ جو بزدل شخص ہوتا ہے وہ خوف پر فیصلے کرتا ہے، عاصم منیر عمران خان سے ڈر کے یہ سارے فیصلے کر رہا ہے کہ کسی طرح مجھے کچھ ہو نہ جائے، تاحیات استثنیٰ بھی اس نے لے لیا ہے اور اب وہ صدر پاکستان بن جائے کچھ بن جائے خدا کرے لیکن عوام ہی اس کے ساتھ نہیں ہے، جب ایک شخص بزدل ہے تو اس کے اندر کوئی شیر کا دل تو نہیں ڈال سکتے، شیر اور بہادر شخص صدیوں میں مائیں پیدا کرتی ہیں اور وہ شوکت خانم تھیں جنہوں نے عمران خان جیسا بہادر بیٹا پیدا کیا۔
#سائفر_ایک_حقیقت
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
سہیل آفریدی نے ویڈیو چلوا دی
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پولیس اہلکار اپنی گن میں بلٹ ڈال رہا ہے ، سہیل آفریدی
میں نے راستہ کھولنے کی بات کی، راستہ ہم نے بند نہیں کیا ،انہوں نے دس گیارہ گھنٹے پورے پاکستان سے آنے والے لوگوں کو خوار کیا ، سہیل آفریدی
قوم ملک آئین کے ہیروز جج اللہ سلامت رکھے اگر یہ ہمت کرسکتے ہی تو باقی بھی کرسکتے تھے لیکن انہوں نے غلامی نوکری کا راستہ اختیار کیا انسان اپنے اعمال سے یاد رکھا جائیگا
جب تک عمران خان کو انصاف نہیں دیا جاتا، جب تک انہیں شفا ہسپتال میں اہل خانہ اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں شفٹ نہیں کیا جاتا، ہم بجٹ اجلاس میں پیش نہیں ہوں گے اور اسمبلی نہیں چلنے دیں گے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
میں علیمہ آپا کے بالکل سامنے کھڑا تھا اور یہ گولی دراصل علیمہ آپا کو نشانہ بنانے کے لیے چلائی گئی تھی اگر میں وہاں موجود نہ ہوتا تو یہ گولی سیدھا علیمہ خان کو لگتی
26 نمبر پر گولی کا نشانہ بننے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کا بیان
سائفر آنے کے بعد ثابت ہوگیا بانی پی ٹی آئی کی رہائی میں قوم کی آزادی ہے۔ سلمان اکرم راجہ
#pakistan@salmanAraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں