بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
میں عمران خان کے 300 مقدمے لڑ رہا ہوں لیکن کبھی بھی میڈیکل کی بنیاد پر کوئی بہانہ نہیں کیا لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں عمران خان کی آنکھ کا کس قسم علاج ہو رہا ہے۔
کیا وجہ بنی کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل پمز ہسپتال لیکر گئے، یہ سب کچھ بہت تشویشناک ہے
بریکنگ نیوز 🚨: قاسم خان سوری کی پاکستانیوں سے گزارش 🔥
آپ لوگوں میں میرا حوصلہ بننا ہے, میں کوئی پروفیشنل نہیں ایک عام سیاسی کارکن ہوں مجھ سے غلطیاں ہوسکتی ہے لیکن سوشل میڈٰیا پر آیا ہوں کیونکہ سوشل میڈٰیا آج سب سے بڑی طاقت ہے
شہباز گِل نے طبل جنگ بجادی 🔥
پی ٹی آئی کے ہر عہدے دار کو ایکسپوز کیا جائیگا, جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا رہے, اور عہدے بھی سنبھالیں ہوئے ہیں!
اسد طور کے کمال تاریخی الفاظ 🔥🔥
میں نے اسٹبلشمنٹ کو اپنی زندگی اتنا خوفزدہ نہیں دیکھا, جتنا عمران خان سے اسوقت اسٹبلشمنٹ خوفزدہ ہے ✊
عمران خان نے انکی ساری بدمعاشی نکال دی✊
میں چیختا رہا میں چلاتا رہا کہ اس برفباری میں جہاں آپ آپریشن کرنے جا رہے ہیں وہاں انسان تو کیا پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا لیکن یہ باز نہیں آئے ان کا مقصد دہشتگردی ختم کرنا نہیں انکا مقصد صوبائی حکومت یا مجھے نیچا دیکھانا ہے۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF ایک روزہ مختصر دورے پر کراچی روانہ۔
کراچی میں وزیراعلیٰ سہراب گوٹھ میں جاں بحق کارکن بلال محسود کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کریں گے اور افسوسناک واقعے پر دلی ہمدردی کا اظہار کریں گے۔
Today, every young, old, child, woman, mother, sister, daughter in this country stands with the vision of Murshid Imran Khan.
@TeamiPians#ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان