It was very important for the region that the American negotiations were successful, but unfortunately, the negotiations were unsuccessful due to the ineptitude of Gharida's extravagant attire.
Legendary Indian singer Asha Bhosle has passed away at the age of 92. Asha Bhosle was hospitalized due to a chest infection, and her death was due to multiple organ failure.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور سکونِ قلب عطا فرمائے۔
اس بابرکت جمعہ کے دن اللہ پاک آپ سب دوستو کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو رحمتوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲💖 💖
ہم مسلمان اور بحیثیت امت محمدیہﷺ ہمارے اخلاق وہ نہیں جو ہمارے رسول رحمت صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہ وسلم کی تعلیم ہے اور یہی سبب ہے کہ ہم مسلسل زوال کی طرف ہیں۔
🌴پتہ ہے انسانیت کی آخری حد کیا ہے؟
انسانیت تب ختم ہو جاتی ہے جب ہم دوسروں کے دکھوں پر ہنسنا شروع کر دیتے ہیں۔
کبھی کسی کی اذیت کا مذاق مت اڑانا، اللہ انصاف کرنے والا ہے، آج جو تکلیف وہ جھیل رہا ہے ممکن ہے کل تمہیں جھیلنی پڑ جائے۔۔۔
ے انسان غرور کے محل ریت کے محل ہیں تقدیر کا طوفان آئے گا اور سب کچھ جھاڑو
اللہ ظالم کو مہلت دیتا ہے
لیکن جب دورہ آتا ہے،
نہ کوئی تخت، نہ تاج،
کوئی فوج، کوئی طاقت، کوئی علاج نہیں۔
بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔
’’بے شک تیرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔‘‘
اللہ کا فیصلہ حتمی ہے۔
فرعون نے دریائے نیل پر حکومت کرنے کا خواب دیکھا
خود کو خدا کہتے تھے،
لیکن نیل کی لہروں نے اسے اپنا شکار بنا لیا۔
شداد نے زمین پر جنت بنانے کا سوچا،
سونے سے سجے محلات،
لیکن موت نے اسے جنت کے دروازے پر روک دیا۔
نمرود اپنے آپ کو صدیوں کا بادشاہ سمجھتا تھا لیکن ایک عام مچھر رب کا قاصد بن کر آیا، اور اپنے غرور کو پگھلاتے ہوئے اس کے دماغ میں داخل ہوا۔
ہٹلر نے دہشت کے ساتھ دنیا پر راج کرنے کا دعویٰ کیا
لیکن جب خدا کی تقدیر بدل گئی
اس نے اپنی تقدیر اپنے ہاتھوں سے لکھی۔
ا
[ عوامی سروے ]
کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیں۔۔۔۔۔!!
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران
قوم کے اصلی ہیرو ۔۔۔!!
علامہ اقبال نے خواب دیکھا، قائد اعظم نے بنایا، عمران خان بچائے گا، انشاللہ !!
متفق ہیں تو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے ۔۔۔۔
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران
*رب کریم ہمیں دشمنوں کے شر سے، حسد سے، ہر بُرے دن سے، ہر بُری رات سے ہر بُرے وقت سے ، پریشانیوں، دُکھوں اور بیماریوں سے ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے*۔
*الله رب العزت ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں،کشادہ رزق، عمردراز،اچھی صحت،کامل ایمان عطاء فرمائے*-