پاکستان میں کُل چار طبقات ہیں 👇
ایک کو پاکستان سے زیادہ ایران عزیز ہے
دوسرے کو پاکستان سے زیادہ سعودی عرب عزیز ہے
تیسرے کو پاکستان سے زیادہ افغانستان عزیز ہے
اور چوتھے کو پاکستان سے زیادہ امریکہ عزیز ہے
مگر.... دلچسپ بات یہ ہے کہ مزکورہ بالا تمام ممالک کو پاکستان سے زیادہ بھارت عزیز ہے
( منقول)
اسرائیلُ نے ایران پہ حملہ کر دیا! کمُ از کم بھی سات شہروں سے حملے کی خبر ہے! مگر لگ یہ رہا ہے کہ حملہ فوجی اور ہوائی اڈوں پہ کیا گیا ہے! اور شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، Emirates اور اتحاد ایف لائینز کی فلائیٹ کچھ گھنٹے پہلے رک گئی تھیں یا پرواز کے راستے بدل گئے تھے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایران ہی کی طرح شائد اسرائیل نے بھی کچھ گھنٹے پہلے بتا دیا تھا کہ حملہ ہونے والا ہے اور کہاں ہو گا! اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا ایران پھر جوابی حملہ کرے گا؟ اب تک کی تفصیلات یہاں دیکھیں: https://t.co/bL6cR16qdP via @YouTube
عمران خان نے کھل کر عاصم منیر کا نام لیا ہے۔ اب شاید وقت آگیا ہے کہ جن لوگوں کے ہم پردے رکھتے تھے کسی مصلحت کے تحت انتشار سے بچنے کے لیے انکے بھی ہم نام ہی لے لیا کریں۔ الیکشن کے فورا بعد جب عوام کاغم و غصہ انتہاوں کو پہنچ رہا تھا اور ملک گیر احتجاجی تحریک شروع ہونے کو تھی اس وقت تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اور چئیرمین بیرسٹر گوہر نے جان بوجھ کر کسی بھی قسم کی احتجاجی سرگرمی کا آپشن سختی سے رد کردیا۔ اب ستی ساوتری بنیں۔ پوتر بنیں اور ٹپوشیاں ماریں۔ ان دو لوگوں نے نہایت قیمتی وقت کو ضائع کیا ہے۔
آپ سے گذارش ہے, سب مل کر شہید ارشد شریف کے لیے دعا کریں.!!
یا اللہ پاک شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو دنیا میں ہی عبرت کا نشان بنا اور شہید ارشد شریف کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرما، آمین