دورہ منتظم اعلی (صوبہ بلوچستان)
منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان، حافظ اعجاز الحق صاحب نے دورۂ بلوچستان کے موقع پر تنظیم اسلامی بلوچستان کے صوبائی دفتر کا دورہ کیا۔
دورہ منتظم اعلی (صوبہ بلوچستان)
منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان، حافظ اعجاز الحق صاحب نے دورۂ بلوچستان کے موقع پر نظم رابطہ الاخوان بلوچستان اور سابقینِ عربیہ کے ساتھ ایک تنظیمی نشست میں شرکت کی۔
رسول اللہ ﷺ نے حضرت عبدالرحمن بن سمرہؓ سے فرمایا: "اے عبدالرحمن بن سمرہ! امارت کا مطالبہ نہ کرو، کیونکہ اگر وہ تمہیں مانگنے پر دی گئی تو تم اسی کے حوالے کر دیے جاؤ گے، اور اگر بغیر مانگے دی گئی تو اس پر اللہ کی مدد تمہارے شاملِ حال ہوگی۔"
صحیح بخآری:7146
اب یہ بات ضروری ہوگئی ہے کہ کہ ہر اسلامی ملک میں ایک ہمہ گیر اسلامی تحریک برپا ہو جو اسلامی نظام کے قیام،اسلامی معاشرہ کے احیاء اور امت محمد کی نسل کی شکیل و تربیت کی دعوت کا بوجھ اپنے گندھوں پر اٹھائے جو قرآنی حکومت اور اسلامی ریاست کے از سر نو قیام کا راستہ ہموار کرے۔
لاہور: منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر حافظ اعجاز الحق کی زیر صدرات مرکزی سیکرٹریٹ اچھرہ لاہور میں مرکزی باڈی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔
ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے اہداف پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
لاہور- برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی حافظ نعیم الرحمن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان سے ملاقات ۔
برادر حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان، برادر اسرار غزالی معاون امین عام بھی موجود تھے۔
لاہور- برادر محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کی حافظ نعیم الرحمن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان سے ملاقات ۔
برادر حافظ اعجاز الحق امین عام جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان، برادر اسرار غزالی معاون امین عام بھی موجود تھے۔
#JTAPofficial#Session2025_26
سفاکیت اور درندگی کی ایسی مثالیں پوری انسانی تاریخ میں کم ہی ملتی ہیں ، اسرائیل اب محفوظ انسانی زون میں فلسطینیوں کو زندہ جلا کر مار رہا ہے ، بے گھر ہونے والے شہریوں کو جان بوجھ کر شہید کیا جارہا ہے، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ رفح پر میزائلوں کی بارش میں جل کر راکھ ہوگیا
سفاکیت اور درندگی کی ایسی مثالیں پوری انسانی تاریخ میں کم ہی ملتی ہیں ، اسرائیل اب محفوظ انسانی زون میں فلسطینیوں کو زندہ جلا کر مار رہا ہے ، بے گھر ہونے والے شہریوں کو جان بوجھ کر شہید کیا جارہا ہے، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ رفح پر میزائلوں کی بارش میں جل کر راکھ ہوگیا، اقوام متحدہ یقیناً اپنی اس توہین پر خاموش رہنا ہی پسند کرے گی! مسلم حکمرانو کے تو کیا کہنے
#RafahOnFıre
جماعت اسلامی نے مقبولیت کا ریکارڈ قائم کرکے ماہرین کو حیران کر دیا
انتخابی حلقوں کی سیاست کے ماہر احمد اعجاز نے کہا کہ سروے میں جماعت اسلامی کا تیسری بڑی جماعت بن کر سامنے آنا حیران کن ہے۔ انتخابات کے ماحول میں جماعت کا سوشل میڈیا ونگ کافی متحرک ہے، اس کے اثرات سامنے آئے ہیں۔
سرور باری کے مطابق ’جماعت اسلامی کی مقبولیت میں اضافے کے پیچھے عوام کی دو بڑی جماعتوں سے مایوسی کا پہلو ہے۔ عوام دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو وہ ووٹ دینا نہیں چاہتے اس لیے وہ جماعت اسلامی کی حمایت کر رہے ہیں اور تحریک انصاف کی جگہ اس کو ووٹ دے رہے ہیں۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
کراچی والوں نے جماعت اسلامی سے امیدیں لگا لیں، ووٹرز کی پہلی ترجیح جماعت اسلامی ہے
تازہ سروے میں جماعت اسلامی کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا، شہر کی مقبول ترین جماعت بن گئی
#ووٹ_اب_صرف_حق_کےلیے