عام آدمی کیلئے وزیراعلیٰ آفس کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar سے سول سیکرٹریٹ میں مختلف شہروں سے آئے سینکڑوں لوگوں کی ملاقات۔
@ShabazGil#Punjab
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قادر پور راں میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک مظہر عباس راں کی نماز جنازہ میں شرکت۔
@UsmanAKBuzdar@ShabazGil
چونیاں : مقامی سکول میں منشیات کے حوالہ سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا
ہماری آنے والی نسل کو اس ناسور سے آگاہی کی اشد ضرورت ہے کامران اشرف
پنجاب حکومت کی تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم قابل ستائش ہے عامر تقوی
@SchoolEduPunjab#drugspolicy @Kamrania_
حیرت ہے !
حکومت سندھ کہاں سو رہی ہے؟ کیا بس حکومت پاکستان پہ تنقید کرنا ہی انکا کام ہے 🤔خیرپور میڈیکل کالج کی رجسٹریشن نہ ہونے پر طلباسراپا احتجاج ہیں میڈیکل اسٹوڈنٹس 5سال بعد بھی ڈگری نہ لے سکے تو انکا مستقبل ؟🤔😑
@javerias@MuradAliShahPPP
@SindhHealth
#SAVEKMCKhairpur
@zburki
How are you sister I am from Chunian District Kasur. I want to start my carrier from reporter. Please give instructions how to start. Please allow me DM
دشت ہجراں میں سایہ نہ صدا تیرے بعد
کتنے تنہا ہیں تیرے آبلہ پا تیرے بعد
اردو ادب کے قادرالکلام شاعر محسن نقوی کی ا ٓج 23ویں برسی منائی جا رہی ہے۔۔ان کی غزلیں اور نظمیں آج بھی اردو ادب کا سرمایہ ہیں۔
#MohsinNaqvi
خصوصی بچوں کا"امن پاکستان کارواں"سکھر پہنچ گیا
بچے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے یہ خصوصی بچے اب تک 74 اضلاع میں اسی طرح امن کا پیغام بانٹ چکے ہیں جبکہ پاکستان کے 137 اضلاع میں امن کا پیغام بانٹنے پہنچیں گے
@javerias@SaenSahrish#OneNationOnePakistan
ملکہء کوہسار مری میں مختلف پروگراموں پر مشتمل تین روزہ سنو گالا فیسٹیول کا آغاز۔۔۔ملک بھر سے آ ئے سیاح برف باری سے لطف اٹھانے کے سا تھ سا تھ رنگا رنگ پروگراموں سے بھی محظوظ ہو رہے ہیں۔
#snowfall
انجرا کانی تا مین نلھ شاہراہ کا افتتاح ایمان طاہر نے کیا ، یونین کونسل مکھڈ
ضلع کے پسماندہ ترین علاقوں میں عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ہمارا مشن ہے جس کے حصول کی خاطر ہر ممکن کوشش
@EmaanTahir2
#ElaanNews
بلاول کا سوال ہے، 'کروڑوں ووٹ چوری کرنے والوں کا احتساب کب ہوگا'۔
میرا جواب ہے 'آپ ہزاروں ووٹر جب احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکالنے کے قابل ہونگے، پھر ایسے مطالبات کرنا!'
زرتاج گل وزیر
@zartajgulwazir#ZartajGulWazir#PPP#BilawalBhutto#PTI