کراؤن پرنس وزیراعظم سعودی عرب محمدبن سلمان پاکستان آئے تو وزیراعظم عمران خان نے ان سے سعودی عرب میں کام کرنیوالے مزدور پاکستانیوں اور جیل میں قید پاکستانیوں کیلیے آسانیاں عزت اور وقار مانگا۔ اگر عمران خان چاہتا تو اپنے لیے سٹیل مل یا کوئی بھی بڑی سرمایاکاری مانگ سکتا تھا۔
بورے والا NA 156 سے تحریک انصاف کی متوقع امیدوار عائشہ نذیر جٹ کا بیان
میرے نام پے کوئی بجلی کا میٹر ہی نہیں ہے اور بجلی چوری کا مقدمہ کر دیا، اللّہ الحق ہے، ایسے جھوٹے مقدموں سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ انصاف ضرور ملے گا۔
@ECP_Pakistan
کل شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے پریس کانفرنسوں سے یہ بات واضع ہو گئی ہے کہ یہ لوگ انتخابات سے بھاگ رہیں ہیں ، عوام ان سے نالاں ہیں انکی 16 ماہ کی جو کارکردگی ہے وہ لوگوں کے سامنے ہے ۔ اس وقت ملک میں تباہ کن مہنگائی ، بد امنی و لاقانونیت اور بجلی و گیس لوڈ شیدڈنگ کے ذمہ دار یہ دونوں حاضرات ہیں ۔ یہ عوام کا سامنا نہیں کر سکتے اس لئے یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں ۔
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی پٹائ. جاوید لطیف اپنے حلقے میں عوام سے ووٹ مانگنے نکلے تو عوام نے انکار کیا لیکن جاوید لطیف بدمعاشی پر اتر آئے جس کے بعد عوام نے ڈنڈوں ،لاتوں، مکوں سے تواضع کی۔
جاوید لطیف نے موٹر سائیکل پر بیٹھ کے بھاگ کر جان بچائی۔
"قائداعظم محمد علی جناح غلام ہندوستان میں آزاد انسان تھے جو لا الہ الا اللہ کے فلسفے پر عمل پیرا تھے۔
لا الہ الا اللہ انسان میں غیرت دیتا ہے”-@ImranKhanPTI#ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
فجر کا وقت ہے چلیں شیر پاکستان کےلئے اجتماعی دعا ہو جائے
یا مولا کریم اس جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے شیر پاکستان کی حفاظت اور مدد فرما، جھوٹے بوگس مقدموں اور یزیدی جیل سے جلد از جلد ہمارے شیر پاکستان کو رہائی عطا فرما۔آمین
We are launching a Nationwide campaign in the UK which aims to expose all rigging attempts in the upcoming Pakistan elections to the international community
ایک طرف عمران خان کو بائیو میٹرک کے لئے بلا کر ہائیکورٹ کمرے میں تشدد کرکے گرفتار کرتے ہیں جب کہ دوسری طرف نااہل شخص کے لئے بائیو میٹرک مشین ائیر پورٹ پر پہنچائی جاتی ہے- لطیف کھوسہ