جب ایک ماں اپنی بیٹی کے قاتلوں کو بے قصور کہتی ہے، تو یہ:
انصاف کی نفی ہے
خواتین کے وجود کی توہین ہے
ظلم کو تقدس کا لبادہ پہنانے کی کوشش ہے
یہ ماں اپنی بیٹی کے ساتھ نہیں، سماج کے ہاتھوں ہار گئی ہے۔ اور یہ سب سے بڑا ظلم ہے۔
یہ گواہی سچ نہیں، خوف ہے۔
یہ فیصلہ عدل نہیں، مجبوری ہے۔
آج تک کوئی ایک بھی انسان آپ کو ایسا ملا ؟ جو یہ کہتا ہو کہ میں یزید کی نسل سے ہوں ـ؟
جس بدبخت نے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی نسل کو ختم کرنے کی کوشش کی اسکی اپنی نسل الله پاک نے ختم کر دی۔
فراتِ وقتِ رواں ! دیکھ سوئے مقتل دیکھ
جو سر بلند ہے اب بھی وہ سر حسینؑ کا ہے۔