بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
پروردگار ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہمیں نہیں بخشے گا اور ہم پر رحم نہیں کرے گا تو ہم تباہ ہو جائیں گے.
.
#سورہ_اعراف__٢٣
Ek din mei 50 dafa mood swings hote hain kabhi mohabat ,kbhi nafrat, khabi crush ,kabhi khushi ,kabhi depression, kabhi gussa, kabhi mazaq aur bhook lagi rehti hai ya neend ati rehti hai..ajeeb
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے ۔
(سنن ابی داؤد، ۴۸۳۳)
اللہ تعالیٰ اس شخص پررحم فرمائےجورات کو اٹھےاور نماز پڑھےاوراپنی بیوی کوبھی بیدار کرے،اگر وہ نہ اٹھےتواس کےچہرےپر پانی کے چھینٹے مارے،اللہ تعالیٰ اس عورت پر رحم فرمائےجو رات کو اٹھ کرنماز پڑھےاور اپنےشوہر کو بھی جگائے،اگروہ نہ اٹھے تواس کےچہرےپر پانی کےچھینٹےمارے۔
(ابی داؤد،۱۳۰۸)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
“سب سے بہتر سلوک اور سب سے اچھا برتاؤ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے“۔
(جامع ترمذی، ۱۹۰۳)