@UmarCheema1 You might not be of same faith he is but unlike liberals do not disrespect him. He is a straight forward person who should not have come to Pakistan and as you are a good journalist which is a fact so is zakir naik a great muslim no matter pakistanis dislike him or criticise him
A Sindhi woman reciting my father's poem "Main Baghi Hoon" to protest against extremism.
مذہب کے جو بیوپاری ہیں
وہ سب سے بڑی بیماری ہیں
وہ جن کے سوا سب کافر ہیں
جو دین کا حرفِ آخر ہیں
ان جھوٹے اور مکاروں سے
مذہب کے ٹھیکیداروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
جو چاہے مجھ پر ظلم کر
ایران نے 300 ڈرون اور میزائلوں کے ذریعے حملہ کیا اس میں سے 99 فیصد اسرائیل میں داخل ہونے سے پہلے ہی کیچ آؤٹ ہو گئے، سنتے تھے کہ 1965 کی جنگ میں سبز لباس پہنے روحانی شخصیات بھارتی بمب راستے میں ہی کیچ کر لیتی تھیں لگتا ہے اسرائیل کے پاس پاکستان سے بھی تگڑے بابے ہیں
پنجاب کے بیٹوں کا خون اتنا ارزاں ہے کہ جب چاہے ان کو کاٹ دیا جاتا ہے کوئی انسانی حقوق والے کوئی میڈیا والے اس پر بات نہیں کرتے ان کا قصور صرف پنجابی ہونا ہے یہ ظلم بلوچستان کے رہنے والے بلوچ ہی کر رہے ہیں
ان کے اس بے رحم قتل پر بھی بات ہونی چائیے
@RShahzaddk I aint a supporter of any party however several times came across different posts of urs due to mutual friends. I wonder how u claim to be an educated person when you call people with bad names and do not even spare families .Pure Imran’s cult style n yet you dislike them🙂
ایک فالوور نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ سویڈن کی ایمبیسی پاکستان میں بند ہونے سے پاکستانی سٹوڈنٹس کے ویزا انٹرویو اور بائیومیٹرک کے لیے ایتھوپیا جانا پڑتا ہے جبکہ ان طلبہ کے اگر والدین وزٹ ویزا کے لیے اپلائی کریں تو انکو بائیومیٹرک کے لیے تھائی لینڈ جانا پڑتا ہے۔ حکومت پاکستان اور وزارت خارجہ کو سویڈیش حکام کے ساتھ یہ معاملہ اٹھا نہ چاہیے @MIshaqDar50@ForeignOfficePk
Aoa . Just wanted you to highlight about swedish embassy in Islamabad. Its been closed since 11 June,2023. People have to go to Ethiopia for student and family visa biometrics and interviews. If parents are to be invited to visit visa , their biometrics is done in Thailand etc. This is not only costly but a hell lot of time taking and painful for Pakistanis living in Sweden. As its new government now so they can contact the authorities in Sweden and try to re-open the embassy in Islamabad again.
Thanks
More than a million people in the Gaza Strip are experiencing famine-like conditions. Food insecurity experts found evidence of widespread starvation and a sharp increase in child mortality in the war-ravaged enclave. https://t.co/tuwhBnBuQk https://t.co/tuwhBnBuQk
PML-N is in a classic monkey trap. The temptation of (illusory) power at the center has tied its hands. It can only be politically free to manoeuvre if it lets go of it. (Which it wont) Otherwise, it stays entrapped. This power is like this banana. Not meant for eating at all.
پاک آرمی کا کام ہے ملک کی حفاظت اور سرحدوں کا دفاع کرنا۔ جب آپ ان سے بنک بنائیں گے، ہسپتال بنائیں گے، یونیورسٹی بنائیں گے، رئیل اسٹیٹ کا کام کریں گے، کارپوریٹ فارمنگ کریں گے، ٹرانسپورٹ کمپنیاں ان کے حوالے کریں گے تو وہ اپنا کام نہیں کر سکیں گے۔ این ایل سی کو حکومت کے ماتحت کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے لیکن یہ اقدام نامکمل ہے۔ اس کو مکمل طور پر سویلین ایڈمنسٹریشن کے تحت لایا جائے۔ پاک آرمی کے ساتھ اخلاص اور محبت یہ ہے کہ سوائے سیکیورٹی کے باقی تمام کام سے اس کو فارغ کر دیا جائے تاکہ وہ ملکی دفاع پر پروفیشنل انداز سے اپنی ڈیوٹی/ذمہ داریوں پر توجہ کر سکیں۔