Indian authorities demolished sections of the Madina Mosque in Ujjain, Madhya Pradesh, that allegedly fell in the way of a road-widening project. The municipal corporation bulldozed a portion of the mosque under police deployment, despite opposition from the local Muslim community. Muslim religious sites in India have been disproportionately targeted under the pretext of road-widening projects, sparking concerns over minority rights and equal application of the law
حين تجتمع الفاجعة بالصبر، ويقف الإيمان شامخًا
وسط الركام💔
جسّد هذا الشاب الجزائري واحدة من أبلغ صور الصبر والثبات أمام قسوة الابتلاء. فقدَ والده ووالدته في كارثة الحرائق، واحترق منزله وسيارته، وضاع كل ما كان يملك في لحظات قليلة.
وقف وسط أنقاض بيته، والرماد يحيط به من كل جانب، يحمل في قلبه ألمًا يفوق الوصف، لكنه لم يفقد إيمانه، ولم يستسلم للجزع.
قال بقلب يعتصره الألم: «توفي أبي، ورحلت أمي، وذهب بيتنا وكل ما نملك .. والحمد لله.»
كلمات قليلة، لكنها تختصر معنى عظيمًا من الصبر والرضا بقضاء الله. ففي أشد لحظات الانكسار، ظل لسانه رطبًا بذكر الله، وظلت «الحمد لله» حاضرة رغم حجم الفاجعة.
نسأل الله العلي القدير أن يربط على قلبه، وأن يرحم والديه رحمة واسعة، وأن يجعل فقدهما في ميزان حسناتهما، وأن يعوضه عن كل ما فقد خيرًا، وأن يمنحه من الصبر والقوة ما يعينه على تجاوز هذه المحنة.
إنّا لله وإنّا إليه راجعون💔
🔴 تقبل الله دعواتكم جميعا يا كرام وشكرا على حملة التضامن الرائعة التي اجتاحت هذه المساحة المتواضعة..
وبارك الله في الإخوة الذين هبوا من المسجد الحرام والمسجد النبوي بالدعاء لأهلهم في الجزائر وبينهم من اعتمروا عن الضحايا رحمهم الله.
ليس بالغريب عن أهلنا النشامى في مملكة الخير الذين ما عهدنا منهم إلا مثل هذه المواقف النبيلة والكريمة..
في ميزان حسناتكم يارب
سینیٹر پرویز رشید نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے صحت اور تعلیم کے نظام کو درست کرنے کا ایک انوکھا حل پیش کیا۔ ان کا مؤقف تھا کہ اگر سرکاری اداروں کی حالت سدھارنی ہے تو قانون کے ذریعے تمام سرکاری ملازمین اور حکام پر یہ لازم قرار دیا جائے کہ:
ان کے بچوں کی تعلیم صرف سرکاری اسکولوں میں ہو۔
ان کے خاندان کا علاج معالجہ لازماً سرکاری اسپتالوں میں ہو۔
ان کے مطابق جب اختیارات رکھنے والا طبقہ خود سرکاری سہولیات پر انحصار کرے گا، تو وہ ان کے مسائل فوری حل کرنے پر مجبور ہوگا، جس سے معیار خود بخود بہتر ہو جائے گا۔ انہوں نے عسکری طبی اداروں کی مثال دی کہ وہاں کے ڈاکٹر نجی پریکٹس نہیں کرتے، یہی وجہ ہے کہ ان کے اسپتالوں کا معیار شاندار ہے اور لوگوں کو شکایت کا موقع کم ملتا ہے۔
🚨 BREAKING:
"If a bomb hits a hospital in Ukraine... Ursula von der Leyen calls it a war crime... But when many bombs fall on Gaza, Israel has the right to defend itself..."
— Janine di Giovanni exposes Western hypocrisy.
بریکنگ – فرانس کے سابق وزیراعظم دومینک ڈی ولپین (Dominique de Villepin): "غزہ تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے۔جسم ٹکڑے ٹکڑے، دل پاش پاش، روحیں روند دی گئی ہیں اور ذہن تباہ ہو چکے ہیں۔“
یہ دو شخصیات پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک میں ہوتی تو حکومت ان کی خدمات کے عوض ملک کا سب سے بڑا ایوارڈ دیتی ۔
کیونکہ یہ لوگ خاموشی سے اپنا سماجی کام کر رہے ہیں متوسط طبقے کے ہیں حکومت کی شان میں قصیدے نہی لکھتے اس لیے یہ تمغہ کے مستحق ہیں ۔
ولی اللہ معروف نے پاکستان ہی نہیں، دنیا بھر میں بچھڑے ہوئے افراد کو ان کے خاندانوں سے ملانے کا عظیم کام کیا ہے ۔ بغیر کسی ریسورسز حکومت کی سپورٹ کے بغیر کے وہ کام کر رہا ہے جو ریاستی ادارے بھی نہی کر پاے ۔۔
یہ وہ شخص ہے جو برسوں سے گمشدہ اور بچھڑے ہوئے لوگوں کو ان کے خاندانوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ کئی ایسے خاندان جنہوں نے اپنے پیاروں کی واپسی کی امید تقریباً چھوڑ دی تھی، سوشل میڈیا، تحقیق اور مسلسل کوششوں کے ذریعے دوبارہ ایک دوسرے سے ملے۔
کسی کا بیٹا کئی دہائیوں بعد ماں باپ سے ملا، کسی ماں کو برسوں بعد اپنی اولاد کا پتا چلا اور ایسے کیسز بھی سامنے آئے جن میں پاکستان سے باہر موجود خاندانوں کو بھی اپنے بچھڑوں تک پہنچانے میں مدد ملی۔
یہ کام صرف ایک پوسٹ لگانے کا نام نہیں۔ اس کے پیچھے دن رات کی محنت، لوگوں سے رابطے، معلومات کی تصدیق، مختلف شہروں اور ملکوں تک رسائی اور سب سے بڑھ کر ایک بے لوث جذبہ چاہیے۔
جبکہ دوسری طرف ٹیچر عثمان ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف مسلسل جدوجہد میں مصروف ہیں۔جہاں اسلام اباد کا زمینی پانی ختم ہو گیا ہے یہ شخص انڈر واٹر کنوئیں بنا کر بارش کے پانی کو واپس زمین کے حوالے کر رہا ہے ۔ بلوچستان پنجاب ازاد کشمیر جہاں جس نے بولایا یہ شخص پہنچا ۔
اس کے اس اقدام سے پاکستان میں میں ایسی ایسی جگہوں پر جہاں پانی نہی تھا سالوں سے بور خشک ہو گئے تھے لوگ روزانہ ٹینکر سے پانی خریدنے پر مجبور تھے اج وہاں زمینی پانی ا رہا ہے ۔
اس شخص نے لوگوں کو اگاہی دی پانی کی اک اک بوند قیمتی ہے جو بارش کے بعد اپکے پکی سڑکوں کی وجہ زمین میں واپس نہی جارہی ہے ۔۔
یقیناً یہ دونوں شخصیات تمغوں کے محتاج نہیں، مگر اگر یہ تمغے ان کے سینوں پر سجتے تو شاید تمغوں کی قدر و منزلت ہی دوگنی ہو جاتی ۔
🚨 BREAKING – Former French PM Dominique de Villepin: "Gaza is the greatest scandal in history. Bodies torn apart. Hearts shattered. Souls crushed. Minds broken." 🇫🇷🇵🇸🇮🇱