مزدور سڑک پہ نہیں آ سکتا کیونکہ وہ ایک دن کام نہیں کرے گا تو اس کا گھر نہیں چلے گا،
یہ وہ حقیقت ہے جس سے ہماری اشرافیہ آگاہ ہے اور اسی سے شہہ پا کر وہ اس رکشہ ڈرائیور سے ایک ل��ٹر پیٹرول پر ڈیڈھ سو ٹیکس لیتی جس کی سارا دن کی کمائی ہزار روپیہ ہوتی،
یہ اس قدر ظالمانہ نظام ہے کہ ایک مزدور یومیہ ٹیکس اپنی دیہاڑی کے تین گنا ادا کرتا ہے،
اور اس ٹیکس سے حکمران فری بجلی فری پیٹرول اور مفت ہوائی سفر کرتے...!!
راہول گاندھی نے وائرل ہونے والے مسلمان محمد عرفان سے ملاقات کی ہے انڈیا میں اب مہم چل رہی کہ محمد عرفان جو ایک کچی بستی میں جھونپڑی ��یں رہتا مگر اس کا علم اس کا تجزیہ بارے تجزیہ نگاروں سے بڑھ کر ہے اسے بہتر مواقع مہیا کئیے جائیں
21 मिनिटांचा हा व्हिडिओ वेळ काढून नक्की बघा.
इरफान फक्त अंगणवाडीपर्यंत शिकला. त्यानंतरचं त्याचं विद्यापीठ म्हणजे Google, YouTube आणि स्वतःची जिज्ञासा.
त्याच्या बोलण्यातला अभ्यास, समाज-राजकारणाची समज, भाषेवरची पकड आणि कष्टकरी माणसांविषयीची संवेदनशीलता पाहिली की एक गोष्ट स्पष्ट होते—प्रतिभेला महागड्या पदवीची गरज नसते; संधीची गरज असते.
आणि लल्लनटॉपचा पत्रकार रजत पांडे… त्याने घेतलेली ही मुलाखत म्हणजे केवळ प्रश्नोत्तर नाही, तर एका दुर्लक्षित भारताला आवाज देण्याचा प्रयत्न आहे.
देशाच्या झोपडपट्ट्यांमध्ये, छोट्या गावांत आणि दुर्लक्षित वस्त्यांमध्ये असे कितीतरी इरफान आजही आहेत. प्रश्न त्यांच्या क्षमतेचा नाही, तर ��्यांना व्यासपीठ मिळतं का याचा आहे.
محمد عرفان ہے اس کی ویڈیو جنتر منتر سے وائرل ہوئی بہترین جمہوری تقریر تھی میں نے بھی شئیر کی یہ اس کا گھر ہے چیک کریں کن حالات میں رہتا ہے ایسے لوگ تھے جن کا یہ احتجاج تھا مگر نالج شعور کمال کا ہے یکساں موقع معاشی استحصال اسی وجہ سے الگ وطن بھی مانگا تھا
عمران شفقت صاحب معافی مانگو !!
ورنہ میں تمہارا حال ایثار رانا جیسا ک دوں گا !!! جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے !!
کمینہ ، بےغیرت ، جھوٹا ، ویوز کا بھوکا ،
کوئی شرم ، کوئی حیا
جمائمہ نے طلاق کے لیے جس نفسیاتی کونسلر ڈاکٹر میتھیو ہیوئس کو ہائر کیا تھا اس نے عمران نیازی کی اصلیت کھول دی
ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں کہ یہ شخص خود پسند ہے، اپنی غلطی کبھی نہیں مانتا، اپنے گناہ دوسروں پر ڈالتا ہے اور جب اس کو بتایا جائے کہ تم غلط ہو تو غصے سے باؤلہ ہو جاتا ہے۔