@nsmustafai34 سرکار اس بابے کی کتاب تحقیق الحق فی کلمات الحق بھی ٹائم نکال کے پڑھ لینا ،
جس میں قادیانی دجال کو اپنے بزرگ معین دین چشتی کے کلمہ ک ف ر یا چشتی
رسول اللہ ،
پڑھانے کو معرفت کی بات لکھ گئا ہوا ہے ۔
تیرے اس بزرگ نے اس ک ف ر کا دفاع کیا ہوا ہے ،
نہیں یقین تو پڑھ لے خود ۔
حدیث قدسی:
اے آدم کے بیٹے! میری عبادت کے لئے فارغ ہوجا، میں تیرے دل کو استغنا (بے نیازی) سے بھر دوں گا اور تیرا فقر (محتاجی) دور کردوں گا. اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرے دل کو مصروفیت سے بھر دوں گا، اور تیرا فقر دور نہیں کروں گا.
ماجہ 4107
(ترمذی 2466؛ مشکوٰۃ 5172)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو بھی عورت خوشبو لگا کر لوگوں کے پاس سے گزرتی ہے، تاکہ وہ اس کی خوشبو سونگھیں (اور متوجہ ہوں) تو وہ زانیہ ہے.
نسائی 5129
(ابوداؤد 4173؛ مسند احمد 8148؛ ترمذی 2786)
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
مومن کو کوئی تکلیف نہیں پہنچتی، نہ تھکاوٹ، نہ بیماری، نہ غم، حتیٰ کہ کوئی فکر بھی جو اسے فکر مند کر دے. مگر اس کے بدلے اس کے گناہوں کو مٹا دیا جاتا ہے.
مسلم 6568
(ترمذی 966)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے والوں کے لئے ہلاکت ہے جو اپنے گناہ پر ڈٹ جاتے ہیں حالانکہ وہ جانتے ہیں۔
(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۶)
@SDMC26 سب فرقوں نے اپنے اپنے فرقے کے اولیا اللہ ڈکلئر کئیے ہوے ہیں۔
اور دوسرے فرقے کے ولی اللہ کے منکر ہیں۔
تو اسکا مطلب سب اولیا اللہ کے منکر ہوے ،
چونکہ آج کے دور کسی بھی انسان کی ولایت چیک کرنے کا یا ماپنے کا کوئی آلہ موجود نہیں ،
اسلئئے کسی بھی بزرگ کو ولی اللہ ڈکلئیر مت کریں۔
@MADANIinfo جناب مصیبت کے وقت اللہ تعالی کے قران مجید میں بتاے ہوے وظیفے پر عمل نا کریں؟
سورت بقرہ 153
اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو ، اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔
@SDMC26 ان من گھڑت کہانیوں پر ہی ساری تصوف چل رہی ہے تم لوگوں کی ۔
جس کا صرف اور صرف تعلق تمھارے کاروبار سے ہے ۔
تمھارے فرقے کی تعداد میں اضافہ ہو بس ۔
جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں۔ ۔
یہ ایوب شاہ کتنا بڑا ولی اللہ تھا یہ آخرت میں پتہ چلے گا ، دنیا میں جنت و جہنم و ولایت کے ٹکٹ مت بانٹو۔
@IqAwais ظاہر ہے مذہب انسان کو خدا کا تابع فرمان بناتا ہے ، اس پر حلال و حرام اور شریعت کی پابندیاں عائد کرتا ہے ۔جبکہ
ملحدین ان سب سے آزاد ہو کر اپنی مرضی کی زندگی گزارنا چاہتا ہے ،
اسلئے وہ اللہ کا انکار کر دیتا ہے ،
خیر لے لو مزے
آدھی تو گزر گئی ہے تیری،
باقی بھی گزر ہی جانی ہے
@IqAwais پھر ایک کام کرنا جب تمھارا وقت آے تو اسے ٹال دینا ، یا پھر بھاگ جانا ،
یا کسی تیخانے میں چھپ جانا ،
اپنے کسی عزیز کو مرتے ہوے قریب سے مشاہدہ کرنا ،
اور اسے بچا لینا کسی طرح،
موت کا انکار تو اس لئے نہیں کر سکتا کیونکہ سائنس کہہ چکی ہے کہ
مرنا ہے ایک دن ۔
لیکن تو بھاگ جانا