@nsmustafai34 سرکار اس بابے کی کتاب تحقیق الحق فی کلمات الحق بھی ٹائم نکال کے پڑھ لینا ،
جس میں قادیانی دجال کو اپنے بزرگ معین دین چشتی کے کلمہ ک ف ر یا چشتی
رسول اللہ ،
پڑھانے کو معرفت کی بات لکھ گئا ہوا ہے ۔
تیرے اس بزرگ نے اس ک ف ر کا دفاع کیا ہوا ہے ،
نہیں یقین تو پڑھ لے خود ۔
@SDMC26 جیسے سورج روشن نہیں ہے ۔
چاند پہ داغ نہیں ہیں۔
شہد میٹھا نہیں ہے ۔
پانی گیلا نہیں ہے ۔
کوا کالا نہیں ہے ۔
اسی
طرح
دعوت اسلامی کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ۔
اتنا سفید جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت ہے آخر ۔
ٹی ایل پی نے اسے ہائی جیک کر لیا ہوا ہے جناب۔
@Gwaylala ہمیں بچپن سے قصہ کربلا سنا سنا کر درد کی شدت سے رُلایا گیا مگر کربلا ہوئی کیوں؟
یہ ہمیں انجینئر صاحب نے ہی آکر بتانا تھا ، ان مللاووں کو توفیق نہیں ہوئی سچ بتانے کی ،
یا تو ان پتہ نہیں تھا
یا ان کو سب کچھ پتہ چل چکا تھا،
لیکن اب بھی بنو امیہ کی باقیات پردہ ڈال رے ہیں۔
مولا علی کے مخالفین کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ہی ناصبیت ہے حق وہ ہے جو قران و حدیث میں ایا ہے اور اب اس دور میں سوشل میڈیا کی برکات سے احادیث والا حق سب کو معلوم ہو چکا ہے سب جانتے ہیں کہ مولا علی حق پر تھے اور ان کے مخالفین باغی تھے.
ہم کربلا کا ذمہ دار یزید کو ہی سمجھتے رہے
آپ 9 سے 5 تک Job کرتے ہیں لیکن ساتھ میں Part time آن لائن بھی کام کرنا چاہتے ہیں۔
میں آپ کو 12 ایسی Websites بتارہا ہوں جن سے آپ گھر بیٹھے پارٹ ٹائم Work کرکے پیسے کماسکتے ہیں :👇
@DrJalaliTLY ان کو کچھ پتا نہیں بخاری شریف میں لکھا کیا ہوا ہے
ان کے بس نعرے سنو
اتنے سنگھے پھاڑ نعرے سن کر ہی سادہ لوح عوام متاثر ہو جاتی ہے ۔
ان جاہلوں کو صرف رفع الیدین کی احادیث سنا دو تو یہ تمھیں وہابی کہہ کر نکال دیں گے ۔
یہ منہ اور مسور کی دال ۔
یہ شکلیں اور بخاری شریف
@DrJalaliTLY بخاری شریف کے بینرز تو ایسے لگاے ہوے ہیں جیسے حدیثوں پر سب سے زیادہ عمل ڈاکٹر جلالی ہی کرتا ہے ،
جناب رفع الیدین کی حدیثیں مانتے ہو ؟
اور تو اور حدیث عمار 2812 بھی اسی کتاب میں ہے ،
بس نعرے نعرے سوکھے نعرے اور عمل صفر ۔
وہ بھی بنا کسی لاجک کے ،
بس ایویں ای نعرے بازی
@rangeelilado@TalashEHak@_S_A_S__@SDMC26 ان کے بزرگوں نے قرآن ترجمے سے سمجھ کر پڑ ھا ہو تا تو ایسی واہیات بونگی نہ مارتے۔
چونکہ قرآن و سنت سے ان کا کبھی واسطہ ہی نہیں رہا تبھی تو کہانیاں کروا گئے۔
ان بیچاروں کا تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ان کی ریورس انجینیئر نگ ہو جانی ہے
@_S_A_S__@SDMC26 کوئی متنفس نہیں جانتا کہ کل وہ کیا کمائی کرنے والا ہے اور نہ کسی شخص کو یہ خبر ہے کہ کس سرزمین میں اس کی موت آنی ہے، اللہ ہی سب کچھ جاننے والا اور باخبر ہے" سورت لقمان 34
اور تمھارے بزرگ جانتے تھے کہ وہ مدینے میں مریں گے ، واہ سبحان اللہ۔
تمھارے بابے قرآن کے خلاف ہی چلتے رہے ہیں
ابن مسعود رضی الله عنه کہتے ہیں:
" اس ذات کی قسم جس کے قبضہ و قدرت میں میری جان ہے! رسول الله ﷺ نے جن کا نام لے لے کر ان کے خلاف دعا کی تھی ، میں نے ان سب کو دیکھا وہ بدر کے کنویں میں اوندھے منہ گرے ہوئے تھے "
(صحیح البخاری : ٢٤٠)