@rangeelilado@TalashEHak@_S_A_S__@SDMC26 ان کے بزرگوں نے قرآن ترجمے سے سمجھ کر پڑ ھا ہو تا تو ایسی واہیات بونگی نہ مارتے۔
چونکہ قرآن و سنت سے ان کا کبھی واسطہ ہی نہیں رہا تبھی تو کہانیاں کروا گئے۔
ان بیچاروں کا تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ان کی ریورس انجینیئر نگ ہو جانی ہے
@SDMC26@_S_A_S__ نبی کو تو اللہ بتاتا ہے
ایوب شاہ کو کو کس نے بتایا ؟
اپنے من گھڑت اولیا اللہ کو ، وہ بھی جو تمھارے فرقے کا ہو ، وہی ولی اللہ ہے اور جو دوسرے فرقے کا بزرگ ہے وہ کون ہے ؟
اسے تم نہیں مانتے ۔
تو تمھارا بزرگ کی ولائیت کہاں سے ثابت ہوئی ؟؟؟
من گھڑت بزرگ من گھڑت ولی ، کہانیاں بس
@SDMC26@_S_A_S__ جب قرآن میں واضع لکھا ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ اسے کس سر زمین پر موت آے گی تو تمھارا بابا ایوب شاہ کیا پیغمبر ہے جسے پتا چل گیا تھا کہ اسے مدینے میں موت آنی ہے ؟
پھر یا تو قرآن سچا ہے
یا تمھارا بابا یوب شاہ ؟
@DrJalaliTLY بخاری شریف کے بینرز تو ایسے لگاے ہوے ہیں جیسے حدیثوں پر سب سے زیادہ عمل ڈاکٹر جلالی ہی کرتا ہے ،
جناب رفع الیدین کی حدیثیں مانتے ہو ؟
اور تو اور حدیث عمار 2812 بھی اسی کتاب میں ہے ،
بس نعرے نعرے سوکھے نعرے اور عمل صفر ۔
وہ بھی بنا کسی لاجک کے ،
بس ایویں ای نعرے بازی
@SDMC26 واہ بریلیو ی حنفیوں واہ
قرآن و حدیث میں بھی بزرگ گھسا کر ان کے لگاے گئیے اندازوں کو ،
فرمان بنا کر پیش کرتے ہو ۔
اور چڈو عوام واہ واہ کر اٹھتی ہے ۔
یہ بزرگوں کے ٹیویں بتانے کی بجاے ، اصل دین بتاؤ لوگوں کو ۔
ورنہ لوگ تو سوشل میڈیا نے سیانے کر ہی دییے ہیں ،
سدھر جاؤ ۔
@Bobaxen2@MuniburRehman55 چھا گئے او سرکار ۔
ویسے بریلویوں کے وہ کون سے بزرگ تھے جو ٹٹی سے سونا نکالتے تھے؟
وہ مسباخی والی کشف المحجوب والی کہانی ۔
آگے دیکھا تو سونا پیچھے دیکھا تو سونا ۔
بابے کی ٹٹی کی طرف دیکھا تو سونا ۔۔🤣🤣🤣
@SDMC26 بنیادی بات کیا علم دین حاصل کر نا ہر مرد و زن پر فرض نہیں ، کم از کم اتنا جتنا روز مرہ کے معاملات نبٹاے جا سکیں ۔
اب مسئلہ یہ ہے کہ خالص دین کون سے فرقے کا عالم سیکھاے گا ؟
آپ کے مطابق بریلوی ؟
تو باقی فرقے کے عالم ؟
دین صرف قرآن و سنت میں ہے ، باقی سب دھندے کر رہے ہیں ۔