@nsmustafai34 سرکار اس بابے کی کتاب تحقیق الحق فی کلمات الحق بھی ٹائم نکال کے پڑھ لینا ،
جس میں قادیانی دجال کو اپنے بزرگ معین دین چشتی کے کلمہ ک ف ر یا چشتی
رسول اللہ ،
پڑھانے کو معرفت کی بات لکھ گئا ہوا ہے ۔
تیرے اس بزرگ نے اس ک ف ر کا دفاع کیا ہوا ہے ،
نہیں یقین تو پڑھ لے خود ۔
انتظامیہ ہوش کے ناخن لے۔۔ہم۔پر امن لوگ ہیں اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ تمہارے ہی ظلم اور جبر کو سہتے چلے جائیں گے۔ ہم اسلام آباد سے ہوکر واپس مری روڈ پر آکر بیٹھ گئے کہ حالات خراب نہ ہوں اب جب تم ہم سے مذاکرات کررہے ہو تو ایسے میں خواتین کے قافلے کو روکنا حماقت ہےاس لیے ہم آپ کو مشورہ دے رہے ہیں فی الفور اس قافلے کا راستہ کلیئر کیجیے اور ایسی سنگین غلطی دوبارہ نہ ہو ورنہ۔۔۔۔۔۔#عوام_کو_حق_دیناہوگا
@Allama_Ibtisam آپ اس تحقیق میں رکاوٹ نا بنیں مولانا صاحب ،
ورنہ صاحب علم و عقل کو شبہ ہے کہ اس مولوی کی اتنی طرفداری کی کوئی اور ہی وجہ ہے ۔
مطلب ڈال میں کچھ کالا ہے ۔
کہیں آپ کا راز تو نہیں اس مولوی کے پاس۔
اگر نہیں تو پھر اداروں کو اپنی تحقیق پوری کرنے دیں۔
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ۔
مولا علی کے مخالفین کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ہی ناصبیت ہے حق وہ ہے جو قران و حدیث میں ایا ہے اور اب اس دور میں سوشل میڈیا کی برکات سے احادیث والا حق سب کو معلوم ہو چکا ہے سب جانتے ہیں کہ مولا علی حق پر تھے اور ان کے مخالفین باغی تھے.
ہم کربلا کا ذمہ دار یزید کو ہی سمجھتے رہے
@Gwaylala ان لوگوں نے اور ان کے اسلاف نے سچ کو عام مسلمانوں تک پہنچنے سے روکنے تک بہت کوشش کی لیکن آخر کار اس زمانے میں انجینیئر جیسا مرد مجاہد پیدا ہو گیا جس نے صدیوں سے دبایا گیا سچ پوری امت کو کھول کھول کر بتا دیا اور ان بنو امیہ کے نوکروں کی نوکریاں خطرے میں ڈال دی۔
حسینیت زندہ باد