Engineer Muhammad Ali Mirza is the greatest islamic scholar of present time, who has explains Ilsmaic Teachings in very simple way that anyone can understand.
@nsmustafai34 سرکار اس بابے کی کتاب تحقیق الحق فی کلمات الحق بھی ٹائم نکال کے پڑھ لینا ،
جس میں قادیانی دجال کو اپنے بزرگ معین دین چشتی کے کلمہ ک ف ر یا چشتی
رسول اللہ ،
پڑھانے کو معرفت کی بات لکھ گئا ہوا ہے ۔
تیرے اس بزرگ نے اس ک ف ر کا دفاع کیا ہوا ہے ،
نہیں یقین تو پڑھ لے خود ۔
ہر عقل مند طاقت کے پیچھے ایک عظیم طاقت ہوتی ہے، جس کا نام (اللہ) ہے!
ناف کا کنڈا تین نالیوں پر مشتمل ہوتا ہے، اور جب آپ اپنی ماں کے پیٹ میں ہوتے ہیں، تو یہ نالیاں آپ کی بقا کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
پہلی نالی آکسیجن فراہم کرتی ہے تاکہ آپ سانس لے سکیں، کیونکہ پیٹ کے اندر آپ کو براہِ راست ہوا دستیاب نہیں ہوتی۔
دوسری نالی کاربن ڈائی آکسائیڈ کو باہر نکالتی ہے تاکہ آپ دم گھٹنے سے بچ سکیں۔ یہ نالی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ کا خون صاف اور تازہ رہے، جو آپ کی زندگی کے لیے ضروری ہے۔
تیسری نالی غذا فراہم کرتی ہے، جو ماں کے جسم سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ نالی آپ کی جسمانی نشوونما اور ترقی کے لیے ضروری غذائی اجزاء پہنچاتی ہے۔
یہ نظام انتہائی متوازن اور پیچیدہ ہے، جو اللہ کی قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے۔ جب ایک بچہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے، تو وہ خود سے کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ نے یہ نالیاں ترتیب دی ہیں تاکہ بچہ محفوظ رہے اور اس کی نشوونما صحیح طریقے سے ہو سکے۔
پیدائش کے بعد، یہ نالیاں اپنا کام ختم کر دیتی ہیں، اور بچے کو خود سانس لینے اور غذاء لینے کے قابل بنایا جاتا ہے۔ یہ ایک حیرت انگیز عمل ہے جو اللہ کی بے پناہ حکمت اور قدرت کی نشانی ہے۔
قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"اور تمہارے اندر بھی (اس کی نشانیاں ہیں)، تو کیا تم دیکھتے نہیں؟" (سورۃ الذاریات: 21)
یہ آیت ہمیں دعوت دیتی ہے کہ ہم اپنے وجود پر غور کریں اور اللہ کی عظمت اور اس کے پیدا کرنے کے طریقے پر غور کریں۔ یقیناً، جو ذات اتنی عظیم اور کامل ہے، وہی ہر چیز کو بہترین طریقے سے پیدا کرنے والی ہے۔
پاک ہے وہ ذات جس نے پیدا کیا، شکل دی، اور خوبصورت بنایا، اور جس نے ہر چیز کو اس کے مقام پر رکھا۔ اس کی قدرت اور حکمت بے مثال ہے، اور ہم ہر لمحہ اس کے شکر گزار ہیں۔
🤲
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
دولت کے حصول اور نمائش میں ایک دوسرے سے مقابلہ نہ کرو.
مسلم 6540، 6536
(موطا امام مالك 1642؛ مسند احمد 9798؛ الادب المفرد للبخاری 1287)
اچھرہ لاہور والے واقعہ میں ایک گمنام ہیرو ہمارا مسیحی بھائی طارق جانسن بھی ہے جس نے پولیس کے آنے تک خاتون کو اپنی دوکان میں تحفظ دیا وہ اور اس کے دو سیلز مین پولیس کے آنے تک اس خاتون کے آگے ڈھال بن کر بچاتے رہے حالانکہ اس طرح کے مذہبی شدت پسند ہجوم کے سامنے کھڑا ہونا بہت مشکل کام ہے اور خاص طور پر جب آپ خود اقلیتی آبادی سے تعلق رکھتے ہوں
طارق جانسن کی ہمت کو سلام 🫡💐
حضرت انس ؓ فرماتے ہیں:
رسول الله ﷺ جب بستر پر جاتے تو فرماتے:
"الله کی حمد ہے جس نے ہمیں کھلایا، پلایا، کافی ہوا (ضرورتیں پوری کیں) اور ہمیں ٹھکانا دیا. کتنے لوگ ہیں جن کا نہ کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانہ دینے والا."
مسلم 6894
(ترمذی 3396؛ ابوداؤد 5053؛ مشکوٰۃ 2386)
@IlyasQadriZiaee یہ نیاز تو دیں اسلام میں ہے ہی نہیں،
کہاں لکھا ہوا ہے مولوی عطاری صاحب؟
قرآن و حدیث سے بتاے گا ،
اپنے بزرگوں کی شطیحا ت مت بیان کرنا شروع کر دیجیے گا جناب عزت مآب عطاری رضوی قادری جنید ی صاحب
مولا علی کے مخالفین کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ہی ناصبیت ہے حق وہ ہے جو قران و حدیث میں ایا ہے اور اب اس دور میں سوشل میڈیا کی برکات سے احادیث والا حق سب کو معلوم ہو چکا ہے سب جانتے ہیں کہ مولا علی حق پر تھے اور ان کے مخالفین باغی تھے.
ہم کربلا کا ذمہ دار یزید کو ہی سمجھتے رہے
@Gwaylala بنو امیہ کے نوکر ابھی تک اسی زعم میں مبتلا ہیں کہ کربلا کی حقیقت کو عام مسلمانوں سے چھپا یا جاے ۔
لیکن ان کی بدقسمتی انجینئر صاحب نے ان خقائق کو اتنا کھول کر بیان کر دیا ہے کہ اب قیامت تک یہ عام مسلمانوں سے کچھ بھی نہیں چھپا سکیں گے۔
@Gwaylala ہمیں بچپن سے قصہ کربلا سنا سنا کر درد کی شدت سے رُلایا گیا مگر کربلا ہوئی کیوں؟
یہ ہمیں انجینئر صاحب نے ہی آکر بتانا تھا ، ان مللاووں کو توفیق نہیں ہوئی سچ بتانے کی ،
یا تو ان پتہ نہیں تھا
یا ان کو سب کچھ پتہ چل چکا تھا،
لیکن اب بھی بنو امیہ کی باقیات پردہ ڈال رے ہیں۔
@Gwaylala ان لوگوں نے اور ان کے اسلاف نے سچ کو عام مسلمانوں تک پہنچنے سے روکنے تک بہت کوشش کی لیکن آخر کار اس زمانے میں انجینیئر جیسا مرد مجاہد پیدا ہو گیا جس نے صدیوں سے دبایا گیا سچ پوری امت کو کھول کھول کر بتا دیا اور ان بنو امیہ کے نوکروں کی نوکریاں خطرے میں ڈال دی۔
حسینیت زندہ باد