@MalikEhtisham_1 واشل جہنم ۔
کسی بھی مسلمان پر الزام لگاو توہین مذہب یا گستاخی کا
اور خود ہی اس کو قتل کر دو ۔
واہ واہ
یہ کون سا اسلام ہے جناب؟؟
شریعت اسلامی تو اس کی اجازت نہیں دیتی کہ کسی بے گناہ انسان کو الزام ثابت کئیے بنا ہی ماوراے عدالت قتل کر کے غازی بن جاو ۔
مردودو باز آ جاو ۔
@nsmustafai34 ماشاءاللہ بہت نورانی بزرگ ہیں۔
لیکن کام ان کے ٹھیک نہیں،
ان کی کتاب تحقیق الحق فی کلمات الحق کا حوالہ پڑھا ۔
بہت مایوسی ہوئی ،
اتنا بڑا بزرگ اور چشتی رسول اللہ کلمے کا دفاع کر گیا ہوا ہے ،
مت ماری گئی تھی اسکی ۔
@nsmustafai34 سرکار اس بابے کی کتاب تحقیق الحق فی کلمات الحق بھی ٹائم نکال کے پڑھ لینا ،
جس میں قادیانی دجال کو اپنے بزرگ معین دین چشتی کے کلمہ ک ف ر یا چشتی
رسول اللہ ،
پڑھانے کو معرفت کی بات لکھ گئا ہوا ہے ۔
تیرے اس بزرگ نے اس ک ف ر کا دفاع کیا ہوا ہے ،
نہیں یقین تو پڑھ لے خود ۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
وہ شخص بخیل ہے، جس کے پاس میرا ذکر ہوا، لیکن اُس نے مجھ پر درود نہ پڑھا.
(اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ)
ترمذی 3546
(مسند احمد 5707؛ المستدرک للحاكم 2015؛ مشکوٰۃ 933)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
الله تعالیٰ نے اس آدمی کے عذر کے سلسلے میں حجت تمام کر دی جس کی موت کو مؤخر کیا، یہاں تک کہ وہ ساٹھ سال کی عمر کو پہنچ گیا.
بخاری 6419
(مسند احمد 3000، 9832؛ المستدرک للحاكم 3597، 3599، 2600؛ مشکوٰۃ 5272)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو بھی عورت خوشبو لگا کر لوگوں کے پاس سے گزرتی ہے، تاکہ وہ اس کی خوشبو سونگھیں (اور متوجہ ہوں) تو وہ زانیہ ہے.
نسائی 5129
(ابوداؤد 4173؛ مسند احمد 8148؛ ترمذی 2786)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
(1) سیدھی راہ پر قائم رہو، اور تم (کَما حَقَّہٗ) قائم نہیں رہ سکو گے. اور
(2) جان لو، تمہارا بہترین عمل نماز ہے. اور
(3) وضو کی حفاظت مؤمن ہی کرتا ہے.
ماجہ 277، 278
(سنن دارمی 681؛ موطا امام مالک 65؛ المستدرک للحاكم 447؛ مسند احمد 1051؛ مشکوٰۃ 292)
@Gwaylala بنو امیہ کے نوکر ابھی تک اسی زعم میں مبتلا ہیں کہ کربلا کی حقیقت کو عام مسلمانوں سے چھپا یا جاے ۔
لیکن ان کی بدقسمتی انجینئر صاحب نے ان خقائق کو اتنا کھول کر بیان کر دیا ہے کہ اب قیامت تک یہ عام مسلمانوں سے کچھ بھی نہیں چھپا سکیں گے۔
مولا علی کے مخالفین کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ہی ناصبیت ہے حق وہ ہے جو قران و حدیث میں ایا ہے اور اب اس دور میں سوشل میڈیا کی برکات سے احادیث والا حق سب کو معلوم ہو چکا ہے سب جانتے ہیں کہ مولا علی حق پر تھے اور ان کے مخالفین باغی تھے.
ہم کربلا کا ذمہ دار یزید کو ہی سمجھتے رہے
@Gwaylala ان لوگوں نے اور ان کے اسلاف نے سچ کو عام مسلمانوں تک پہنچنے سے روکنے تک بہت کوشش کی لیکن آخر کار اس زمانے میں انجینیئر جیسا مرد مجاہد پیدا ہو گیا جس نے صدیوں سے دبایا گیا سچ پوری امت کو کھول کھول کر بتا دیا اور ان بنو امیہ کے نوکروں کی نوکریاں خطرے میں ڈال دی۔
حسینیت زندہ باد
ہر وہ فرقہ جو آپ کی سوچنے کی صلاحیت سلب کرلے۔ آپ کو فکری طور پر اپاہج کردے۔ آپ کو تعلیم اور تدبر سے دور رہنے کی تلقین کرے تو آپ عین الیقین رکھیں کہ وہ فرقہ منزل من اللہ قطعاً نہیں۔
بلکہ وہ آپکے قلب و ذہن پر تسلط قائم کرنے کے لیے انسانوں کا وضع کردہ ایک اجارہ داری نظام ہے!